تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سابق و�اقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظ�ار تعزیت-وزیراعلیٰ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی ا�واج کی بلااشتعال �ائرنگ سے ش�ید �ونیوالے ش�ریوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ش�داء کے لواحقین کو 5لاکھ �ی کس کے حساب ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام-وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پاک میڈیکل �یلتھ نمائش کے انعقاد کے انتظامات کا جائز� نمائش ما� رواں کے آخر میں منعقد �وگی،ترک وزارت صحت کے اعلیٰ حکام، ترک اور پاکستانی ... مزید-محرم الحرام ، عوام کے جان و مال کے تح�ظ اورامن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی کے �ول پرو� انتظامات کیے جائیں‘ش�بازشری� گزشت� برسوں سے بڑھ کر سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی �وج کی �ائرنگ و گول� باری کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظ�ار ا�سوس، ش�داء کے لواحقین سے دلی �مدردی ... مزید-آئند� مالی سال کے بجٹ میں شعب� تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی �ے،رانا مش�ود احمد-چیئر مین سینیٹ کا ایوان بالا اجلاس میں وزیر مملکت داخل� کی عدم حاضری پر شدید اظ�اربر�می وزارت داخل� سے متعلق 33 سوالات �یں، وزیر مملکت داخل� ابھی تک ن�یں آئے، ی� سینیٹ ... مزید-پی آئی اے میں مالی بحران کے باعث کیبن کریو کو دو ما� کی ادائیگی ن�یں کی جاسکی ، جون 2017ء تک 3.2 ملین روپے �لائنگ الائونس کی مد میں دیئے گئے، دو ما� کے بقایا جات آئند� ایک ... مزید-پرویز مشر� کا بیان پیپلزپارٹی کے خلا� ساز ش �ے ،این اے 120 الیکشن میں ایک خاص �ضا بنائی گئی ،عوام بلاول بھٹو کے ساتھ �ے،جو ایم این اے بننے کا ا�ل ن�یں و� پارٹی صدارت کا بھی ... مزید

GB News

جگلوٹ سے سکردو روڈ کی پہلی قسط کا اجرا

Share Button

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں جگلوٹ سے سکردو شہر تک 167کلو میٹر سڑک کے توسیعی منصوبہ پر کام شروع کرانے کیلئے86کروڑ40لاکھ 70ہزار روپے کی ابتدائی قسط جاری کردی ہے۔جگلوٹ سکردو روڈ کے توسیعی منصوبے کیلئے پہلی قسط کا اجراء خوش کن ہے جس سے اس روڈ کی تعمیر کی امید بندھی اور وہ افواہیں دم توڑ گئی ہیں جو اس کی عدم تعمیر کے حوالے سے زبان زد عام تھیں’کون نہیں جانتا کہ اس سڑک کی خستہ حالی کے باعث یہاں ٹریفک حادثات رونما ہوتے رہے جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اسکے علاوہ مسافروںکو دوران سفر شدید ذہنی وجسمانی مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا’سڑک کی توسیع سے نہ صرف انسانی جانیں ضائع ہونے سے بچ پائیں گی بلکہ مسافروں کیلئے سفر بھی آسان اور پرسکون ہوسکے گا۔ علاوہ ازیں عوام کادیرینہ مطالبہ بھی پایہ تکمیل کو پہنچے گا’اس روڈ کی تعمیر کے حوالے سے شکوک و شبہات جس طرح پنپتے رہے ہیں ان کے تناظر میں موجودہ صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا جا سکتا ہے۔

Facebook Comments
Share Button