تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سابق و�اقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظ�ار تعزیت-وزیراعلیٰ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی ا�واج کی بلااشتعال �ائرنگ سے ش�ید �ونیوالے ش�ریوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ش�داء کے لواحقین کو 5لاکھ �ی کس کے حساب ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام-وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پاک میڈیکل �یلتھ نمائش کے انعقاد کے انتظامات کا جائز� نمائش ما� رواں کے آخر میں منعقد �وگی،ترک وزارت صحت کے اعلیٰ حکام، ترک اور پاکستانی ... مزید-محرم الحرام ، عوام کے جان و مال کے تح�ظ اورامن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی کے �ول پرو� انتظامات کیے جائیں‘ش�بازشری� گزشت� برسوں سے بڑھ کر سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی �وج کی �ائرنگ و گول� باری کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظ�ار ا�سوس، ش�داء کے لواحقین سے دلی �مدردی ... مزید-آئند� مالی سال کے بجٹ میں شعب� تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی �ے،رانا مش�ود احمد-چیئر مین سینیٹ کا ایوان بالا اجلاس میں وزیر مملکت داخل� کی عدم حاضری پر شدید اظ�اربر�می وزارت داخل� سے متعلق 33 سوالات �یں، وزیر مملکت داخل� ابھی تک ن�یں آئے، ی� سینیٹ ... مزید-پی آئی اے میں مالی بحران کے باعث کیبن کریو کو دو ما� کی ادائیگی ن�یں کی جاسکی ، جون 2017ء تک 3.2 ملین روپے �لائنگ الائونس کی مد میں دیئے گئے، دو ما� کے بقایا جات آئند� ایک ... مزید-پرویز مشر� کا بیان پیپلزپارٹی کے خلا� ساز ش �ے ،این اے 120 الیکشن میں ایک خاص �ضا بنائی گئی ،عوام بلاول بھٹو کے ساتھ �ے،جو ایم این اے بننے کا ا�ل ن�یں و� پارٹی صدارت کا بھی ... مزید

GB News

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم عالمی برادری کے ضمیر کیلئے چیلنج ہے،حفیظ الرحمن

Share Button

گلگت (پ ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ میانمار کی حکومت ان واقعات کی تحقیقات کرے اور ملوث عناصر کا کڑا احتساب کرتے ہوئے مظالم کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں جبکہ اقوام متحدہ اور یو این ایچ سی آر پسے ہوئے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی مجرمانہ نسل کشی روکنے کیلئے میانمار کی حکومت پر زور ڈالے ۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کے ضمیر کے لئے چیلنج ہے۔ وزیر اعلیٰ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

Facebook Comments
Share Button