تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عین ممکن ہے کہ خود عمران خان نے ہی شیخ رشید کو کہا ہو کہ وہ انہیں میڈیا پر جمائما سے شادی کا مشورہ دیں،رحمان ملک شیخ رشید احمد کے عمران خان سے جمائما کی شادی سے متعلق بیان ... مزید-حکومت کے موثر اقدامات اور آپریشن ضرب عضب سے ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی، یہ جنگ دہشت گردوں نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان ... مزید-وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول ہسپتال کوئٹہ اور زرغون روڈ چرچ کا دورہ ، زخمیوں کی عیادت کی-ریحام خان نے عمران خان اور ان کے درمیان طلاق کی وجہ بھی علیم خان کو قرار دے دیا-گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کاسول ہسپتال ٹراما سینٹر کا دورہ ، چرچ حملے میں زخمی مریضوں کی عیادت کی-وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح اجلاس اجلاس میں دہشت گردوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مزید مئوثر اور نتیجہ ... مزید-سپر یم کورٹ نے نوازشر یف کیساتھ ہاتھ ہولا رکھا ہے ‘ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف خاندان کو چھوٹ ملی‘اعتز از احسن جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں ساری منی ٹریل دی لیکن ... مزید-شہباز شریف نااہل ہو جاتے تو پھرپنجاب میں میرا میچ کس سے پڑتا ،عمران خان اسحاق ڈار نے بستر پر تصویر کھنچوا کو آسکر ایوارڈ کی کارکردگی دکھائی ،سیاسی استحکام کیلئے قبل ... مزید-مناسب نہیں جج شفافیت کے دلائل دیں جبکہ عدلیہ کو وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں‘ عاصمہ جہانگیر یہ کہنا چاہئے تھا قانون کی بالادستی اور جمہوریت ساتھ ساتھ چلتی ہے یہ ... مزید-مر یم نواز شر یف کا عوام رابط مہم کیلئے ملک گیر جلسے کر نے کا فیصلہ ‘آغاز رواں ماہ رحیم یا ر خان سے کیا جائیگا پاکستان تحریک انصاف اپنی مرضی سے نہیں بلکہ کسی اور کے احکامات ... مزید

GB News

بے نظیر بھٹو نے مجھے میرے شوہر سے ملوایا، برطانوی وزیراعظم

Share Button

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے جنرل اسمبلی میں سابق پاکستانی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو نے مجھے میرے شوہر سے ملوایا،دہشتگردوں نے عالمی لیڈر بے نظر بھٹو کر شہید کیا،جمہوریت کی مضبوطی کیلئے خواتین نے اہم کردار ادا کیا ہے ،دہشتگردوں نے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے خواتین کو بھی نشانہ بنایا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق پاکستانی وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انکا کہنا تھاکہ بے نظیر بھٹو نے مجھے میرے شوہر سے ملوایا،دہشتگردوں نے عالمی لیڈر بے نظر بھٹو کر شہید کیا،جمہوریت کی مضبوطی کیلئے خواتین نے اہم کردار ادا کیا ہے ،دہشتگردوں نے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے خواتین کو بھی نشانہ بنایا۔برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس سال بے نظیر کی دسویں برسی ہے اور یہ اس عورت کی برسی جس نے مجھے میرے شوہر سے ملوایا اور آج اقوام متحدہ کے اجلاس میں بہت سے لوگ موجود ہیں جو ان کو جانتے تھے۔بے نظیر کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا اور یہ ان لوگوں کے کیا جن کے نظریے کے خلاف اقوام عالم متحد ہیں۔برطانوی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا ایک ایسا ملک جس کو دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت کچھ سہنا پڑا،جمہوریت کو بچانے کے لیے بہت ساری قربانیاں دینا پڑیں جب میں سوچتی ہوں سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگ پوری دنیا میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئے،بہت سارے خاندان،دوست اور بہت سارے کیمیونٹی اس دہشتگردی کی وجہ سے متاثر ہوئی ہیں۔

Facebook Comments
Share Button