تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاک افغان سرحدی علاقے میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 2 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیے جانے کی اطلاعات-مستونگ کے مرکزی بازارمیں دھماکے کی اطلاع-آرمی چیف کا آرمی میڈیکل سنٹرایبٹ آباد کا دورہ،ڈاکٹرزاورمیڈیکل سٹاف کی تعریف یاد گارشہداء پرحاضری اور پھول بھی چڑھائے،دہشتگردکی جنگ میں آرمی میڈیکل کورنے قیمتی جانیں ... مزید-طارق فضل چوہدری کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں ایمبیسی روڈ پر درختوں کی کٹائی کا نوٹس لینے پر سی ڈی اے نے رپورٹ پیش کر دی-عمران خان سیاست میں اناڑی ہیں، انہیں آرام کی ضرورت ہے ،ْ دانیال عزیز فرد جرم عائد ہونے کے بعد نیب ٹیم کون سے ثبوت تلاش کرنے کے لئے لندن گئی ہوئی ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو ... مزید-وزیر اعظم کی قندھار میں افغان سکیورٹی اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کی سخت مذمت-ایف آئی اے کی جدید بنیادوں پر تنظیم کی جائے،نئی ٹیکنالوجی سے جرائم پر قابو پانے کی صلاحیت حاصل کی جائے، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے موثر اور عملی اقدامات اٹھائے ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نیب کو کرپٹ ترین ادارہ قراردے دیا نیب کرپشن ختم کرنے کی بجائے کرپشن کا گڑھ بن چکا،مشرف اور بعد کے ادوارمیں نیب کو سیاسی مقاصدکیلئے استعمال ... مزید-سیکرٹری وزارتِ انسداد منشیات اقبال محمود کا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ-ن لیگ خیبرپختونخواہ دوست محمد خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

GB News

میری زندگی میں تمام خواتین اہم ہیں، شاہ رخ خان

Share Button

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ میری زندگی میں تمام خواتین میرے لئے اہم ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار شاہ رخ خان جنہیں ووگ میگزین کی طرف سے بہترین انٹرٹینر کا ایوارڈ دیا گیا ہے نے کہا ہے کہ میری زندگی میں شامل تمام خواتین میرے لئے اہم ہیں چاہے وہ میری ماں ہوں، بیوی، بیٹی، بہن اور وہ تمام خواتین جن کے ساتھ میں نے کام کیا ہے اور وہ اس ایوارڈ کو خواتین کے نام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی کے پیچھے بھی ایک خاتون کا ہاتھ ہے وہ خواتین کا بہت احترام کرتے ہیں اور معاشرے کا ایک اہم حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان فلمساز آنند ایل رائے کی فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم میں شاہ رخ بونے کے کردار میں نظر آئیں گے تاہم فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا۔

Facebook Comments
Share Button