تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عمران خان کے لیے راستہ صاف، سابق وفاقی وزیر نے این اے 131لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ہمایوں اختر نے عمران خان کے ... مزید-سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، عائشہ گلالئی پیپلز پارٹی نے سندھ کو 10 میں بہتر بنانے کے بجائے مزید خراب کردیا، ضلع سجاول میں ... مزید-سندھ پولیس کی سطح پر شجرکاری مہم کا فوری طور پر آغاز کیا جائے ، آئی جی سندھ کی ہدایات-شاہ عبدالطیف بھٹائی انسائیکلوپیڈیا کی تین جلدیں شائع ہونا تھیں جن میں سے آج پہلی جلد شائع ہوگئی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ شاہ عبداللطیف بھٹائی انسائیکلو پیڈیا سندھی ... مزید-پی پی پی کے حلقہ پی بی 25سے امیدوار شریف خلجی (کل) پریس کانفرنس کرینگے-سندھ کو پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے مل کر تباہ کردیا ہے، عوام بنیادی مسائل حل نہ ہونے سے پریشان ہیں، مصطفی کمال سندھ میں اگلا وزیر اعلیٰ پی ایس پی کا یا پھر ہمارا حمایت ... مزید-ایم ایم اے کے انتخابی دفتر پر پولیس کی فائرنگ پولیس اہلکار کو معطل کر کے واقعے کی مزید انکوائری کا حکم دے دیا گیا، پولیس-حکومت اور اس کے کارندوں نے 80 سالہ بزرگ پنشنرز کو عمر کے آخری دور میں بھی شدید عذاب میں مبتلا کررکھا ہے، جنرل سیکریٹری ایمپلائز ایسوسی ایشن چیف جسٹس کے ریمارکس عدالت ... مزید-عابد باکسر نے شہباز شریف کے لیے نئی مصیبت کھڑی کردی جائیداد ہتھیانے کے لیے مجھ سے قتل کروایا گیا،بعد میں مجھے ہی کیسسز میں ملوث کروا کر جعلی مقابلے میں قتل کروانے کی کوشش ... مزید-بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں ،ْفواد چوہدری بلاول کی جانب سے کسی نام نہاد سازش کی جانب اشارہ ... مزید

GB News

پی سی بی نے مارک کولس کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

Share Button

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ کو تبدیل کر دیا ہے ۔ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پی سی بی نے مارک کولسکو سیریزکےلیے کوچ مقرر کیا ۔ مارک کولس کو آزمائشی بنیادوں پرہیڈکوچ مقررکیا گیا . مارک کولز 2اکتوبر کو پاکستان پہنچ کر ذمے داریاں سنبھالیں گے.

 مارک کولس کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے اور انہیں ویمن ٹیم کا ہیڈ کوچ ان دوست مکی آرتھر کی سفارش کی بنا پر بنایا گیا ہے۔ مارک کولس سے قبل صبیح اظہر ویمن ٹیم کے کوچ تھے اور اس دوران ٹیم نے ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور قومی ٹیم پول میچز میں ہی ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ۔
Facebook Comments
Share Button