تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاک افغان سرحدی علاقے میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 2 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیے جانے کی اطلاعات-مستونگ کے مرکزی بازارمیں دھماکے کی اطلاع-آرمی چیف کا آرمی میڈیکل سنٹرایبٹ آباد کا دورہ،ڈاکٹرزاورمیڈیکل سٹاف کی تعریف یاد گارشہداء پرحاضری اور پھول بھی چڑھائے،دہشتگردکی جنگ میں آرمی میڈیکل کورنے قیمتی جانیں ... مزید-طارق فضل چوہدری کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں ایمبیسی روڈ پر درختوں کی کٹائی کا نوٹس لینے پر سی ڈی اے نے رپورٹ پیش کر دی-عمران خان سیاست میں اناڑی ہیں، انہیں آرام کی ضرورت ہے ،ْ دانیال عزیز فرد جرم عائد ہونے کے بعد نیب ٹیم کون سے ثبوت تلاش کرنے کے لئے لندن گئی ہوئی ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو ... مزید-وزیر اعظم کی قندھار میں افغان سکیورٹی اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کی سخت مذمت-ایف آئی اے کی جدید بنیادوں پر تنظیم کی جائے،نئی ٹیکنالوجی سے جرائم پر قابو پانے کی صلاحیت حاصل کی جائے، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے موثر اور عملی اقدامات اٹھائے ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نیب کو کرپٹ ترین ادارہ قراردے دیا نیب کرپشن ختم کرنے کی بجائے کرپشن کا گڑھ بن چکا،مشرف اور بعد کے ادوارمیں نیب کو سیاسی مقاصدکیلئے استعمال ... مزید-سیکرٹری وزارتِ انسداد منشیات اقبال محمود کا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ-ن لیگ خیبرپختونخواہ دوست محمد خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

GB News

آ گئی“ ماہرہ خان کا سوشل میڈیا پر تنقید کرنیوالوں کو ”ٹکا“ سا جواب

Share Button

لاہور: بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور لوگوں نے سوشل میڈیا پر طرح طرح کی باتیں بنائیں لیکن ماہرہ خان نے خاموشی کے ساتھ تمام تر تنقید کو برداشت کیا اور اس حوالے سے کوئی بھی بیان نہ دیا اب ماہرہ خان نے ایک لمبے عرصے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر فاری نامی لڑکی نے اصرار کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان آپ آ جاؤ یار اس پیغام کے جواب میں ماہرہ خان نے صرف اتنا کہا ‘آ گئی’۔

ماہرہ خان نے رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر پر تو کوئی بات نہ کی تاہم ان کی واپسی پر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا اور صارفین نے کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر کچھ صارفین نے ماہرہ خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو کچھ نے اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار بھی کیا۔

Facebook Comments
Share Button