تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاک افغان سرحدی علاقے میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 2 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیے جانے کی اطلاعات-مستونگ کے مرکزی بازارمیں دھماکے کی اطلاع-آرمی چیف کا آرمی میڈیکل سنٹرایبٹ آباد کا دورہ،ڈاکٹرزاورمیڈیکل سٹاف کی تعریف یاد گارشہداء پرحاضری اور پھول بھی چڑھائے،دہشتگردکی جنگ میں آرمی میڈیکل کورنے قیمتی جانیں ... مزید-طارق فضل چوہدری کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں ایمبیسی روڈ پر درختوں کی کٹائی کا نوٹس لینے پر سی ڈی اے نے رپورٹ پیش کر دی-عمران خان سیاست میں اناڑی ہیں، انہیں آرام کی ضرورت ہے ،ْ دانیال عزیز فرد جرم عائد ہونے کے بعد نیب ٹیم کون سے ثبوت تلاش کرنے کے لئے لندن گئی ہوئی ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو ... مزید-وزیر اعظم کی قندھار میں افغان سکیورٹی اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کی سخت مذمت-ایف آئی اے کی جدید بنیادوں پر تنظیم کی جائے،نئی ٹیکنالوجی سے جرائم پر قابو پانے کی صلاحیت حاصل کی جائے، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے موثر اور عملی اقدامات اٹھائے ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نیب کو کرپٹ ترین ادارہ قراردے دیا نیب کرپشن ختم کرنے کی بجائے کرپشن کا گڑھ بن چکا،مشرف اور بعد کے ادوارمیں نیب کو سیاسی مقاصدکیلئے استعمال ... مزید-سیکرٹری وزارتِ انسداد منشیات اقبال محمود کا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ-ن لیگ خیبرپختونخواہ دوست محمد خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

GB News

رنبیر سے علیحدگی نے کترینہ کیف کی زندگی بدل دی

Share Button

ممبئی: اداکارہ کترینہ کیف کی رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد متعدد فلموں میں کام مل گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کترینہ کیف نئی آنے والی بالی ووڈ فلم ‘روشنی ‘میں شاہد کپور کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔جس میں شاہد کپور ایک وکیل کا کردار نبھارہے۔یہ پہلی فلم ہے جس میں  کترینہ کیفشاہد کپور کے ساتھ کوئی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں۔

واضح رہے کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے ساتھ ہدایت کار آنند ایل رائے کی فلم میں بھی شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردا ادا کررہی ہیں ۔

Facebook Comments
Share Button