تازہ ترین

Marquee xml rss feed

لاہور، جو لوگ محض ذاتی مفادات کی خاطر اپنی وفاداریاں بدل کر ہر موسم میں لوٹا کریسی کامظاہرہ کرتے ہیں،حافظ محمد ادریس وہ جانوروں سے بھی بدتر ہیں ، اگر عوام میں نچلی سطح ... مزید-کوئٹہ،نیشنل پارٹی کے سربراہ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے نیشنل پارٹی کے انتخابی منشور 2018 کا اعلان کر دیا تمام ریاستی اداروں کو پارلیمنٹ کے موثر کنٹرول میں لایا جائے ... مزید-کوئٹہ،تحریک انصاف عوام کے دلوں کی دھڑکن بن کی چکی، فیصل خان کاکڑ عوام کے ووٹوں کی طاقت سے کامیاب ہو کر ایوان میں پہنچ کر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، پی بی25 سے ... مزید-کوئٹہ ،عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد عام انتخابات کی سر گرمیاں شروع پشتونخوامیپ بلوچستان نیشنل پارٹی ،نیشنل پارٹی ، ایم ایم اے ، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی ... مزید-اکابرین کے نقش قدم پر چل کرملکی آئین کے تحت پشتونوں اور دیگر اقوام کے حقوق کے لئے اپنا کردار ادا کرینگے،انجینئر زمرک خان اچکزئی-ژوب کے عوام کے حقوق کے لئے ہر دور کا مقابلہ کیا ہے ،شیخ جعفر مندوخیل-پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر بلوچستان سے احساس محرومی ختم کریگی،وحید بلوچ-قلات اور گرد و نواح میں تیز ہوائوں اور گرد و غبار سے معمولات زندگی متاثر-پچیس جولائی کو انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جیت ہوگی،سردار محمد عمرگورگیج-انتخابات میں ان سیاسی قو توںکا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے جنہوں نے اقتدارمیں آکر بلوچ کاز کو نقصان پہنچایا ،میر اسداللہ بلوچ عوام کے ساتھ کئے گئے تمام وعدوں کو پایہ تکمیل تک ... مزید

GB News

ٹرمپ کا چین کا دورہ کامیاب اور تاریخی ہے، شی جن پنگ

Share Button

چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ کامیاب اور تاریخی ہے،ان کی ملاقات نے واضح سمت کا تعین کر دیا ہے اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ کیلئے مستقبل کا خاکہ پیش کردیا ہے،چین روس تعلقات کے نئے تاریخی دور کا یہ نقطہ آغاز ہے ، چین امریکہ کے ساتھ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے مل کر کام کرنا چاہتا ہے ، ایسے تعلقات جو دونوں ملکوں کے مفادات ، خوشحالی ، تعاون اور اختلافات کو بہتر انداز میں حل کرنے اور ان پر قابو پانے کی بنیاد پر قائم ہوں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا ۔

Facebook Comments
Share Button