GB News

یہ وقت کسی کی رعونت پر خاک ڈال گیا ۔۔ یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں،مریم نواز

Share Button

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ وقت کسی کی رعونت پر خاک ڈال گیا، یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔ جمعہ کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں سابق صدرجنرل(ر) پرویز مشرف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ وقت کسی کی رعونت پر خاک ڈال گیا، یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں، یہی بات ایک بار پہلے بھی کہی تھی اس شخص نے اور آج نشان عبرت ہے۔

Facebook Comments
Share Button