تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی شادی، ایک روز بعد ہی علیحدگی ہو جانے کی پیشن گوئی بھی کر دی گئی-چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم کی سی آر شمسی کوقومی روز نامہ سماء اسلام آباد کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد-سعداحسن قاضی اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے ناظم منتخب-تحصیل ہیڈ کوارٹر حضرو میں ہفتہ صحت میلہ کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا،افتتاح انجینئر اعظم خان اور احسن خان نے کیا-ایم فل ڈگری پروگرامز 2018ء کے تحت داخلے کے لیے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویوز 26 فروری کو ہوں گے-ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا اچانک معائنہ،مریضوں کے مسائل دریافت کیے-اپنا چکوال اور شان پروڈکشن کی مشترکہ پیش کش مزاحیہ ڈارمہ عقل وڈی کے مج مکمل فروری کی شب اپنا چکوال چینل پر پیش کیا جائیگا-مقدمات کی تفتیش کے مد میں 55 لاکھ روپے جاری کردیئے گئے-پٹرولنگ پولیس دلیل پور نے کار میں غیر قانونی اور غیر معیاری سی این جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کوگرفتار کر لِیا-ڈاکٹر خادم حسین قریشی کا ٹنڈو الہیار ، ٹنڈو جام ، شاہ بھٹائی اسپتال لطیف آباد ، تعلقہ اسپتال قاسم آباد ، نوابشاہ اور ہالا میں ہیپاٹائٹس سینٹر ز کا دورہ

GB News

پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

Share Button

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے دوسرے سیزنکی فاتح ٹیم پشاور زلمی نےتیسرے سیزن کیلئے  ڈیرن سیمی کو اپنا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے یہ اعلان سوشل میڈیا کے ذرایعے کیا۔

تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر ویڈیو پیغام جاری کیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ پشاور زلمی کے کپتان ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرین سیمی ہی ہوں گے کیون کہ انہوں نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جس طریقے سے انہوں نے ویسٹ انڈین ٹیم کو دو مرتبہ چمپئن بنایا اور کمبینیشن کو لے کر چلنا انتہائی اہم چیز ہے اور یہ ڈیرین سیمی میں ہے۔

Facebook Comments
Share Button