تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کئی گھنٹوں سے جاری ہر ایک وزارت کو عملدرآمد کیلئے پانچ سالوں پر محیط مخصوص سٹرٹیجک پلان کی تیاری کا ہدف دیا ... مزید-منگنی کسی سے شادی کسی سے ،لڑکی نے منگیتر کو سبق سکھا دیا لڑکی نے بے وفائی پر حملہ کر کے منگیتر، اُس کی بیوی اور والدہ کو زخمی کردیا-مرکز میں نیاپاکستان بناہے،اقتصادی طورپرملک کی صورتحال ابتر ہے، آفتاب شیرپاؤ حکومت کی 100دن کی کارکردگی نظرنہیں آرہی،خیبر پشتوخوا اور بلوچستان میں لا پتہ افراد کا مسئلہ ... مزید-بیرون ممالک پاکستان کا موجودہ حکومت پر اعتماد کا اظہار جولائی سے نومبر کے درمیان بیرون ممالک سے 9 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر بھیج دیں-بدعنوان عناصر کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی جانی چاہئے ، علی امین خان گنڈا پور اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے حکومت پر بلاوجہ تنقید کر رہی ہے،پی ٹی آئی کسی بدعنوان کو معاف ... مزید-سپیکر قومی اسمبلی کا راجہ ریاض کی جانب سے (ن) لیگ کی قیادت کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر انتباہ جاری آئندہ اس طرح کے الفاظ استعمال کئے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے ... مزید-نوجوان قوم کا قیمتی سر مایہ ہیں انہوں نے ہی مستقبل میں ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی حکومت بلوچستان میں نئے تعلیمی ادارے خصوصا ٹیکنیکل تعلیم ادارے ... مزید-کسی کا نام ناجائز طور پر ای سی ایل میں ڈالنا اور پرامن احتجاج سے روکنا درست اقدام نہیں ہے ،ْشیریں مزاری-آرمی چیف سے چین کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات علاقائی سیکیورٹی صورتحال ،باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت-پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے علاوہ امن کا کوئی دوسرا راستہ نہیں‘ شاہ محمود قریشی پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہاں ہے‘ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ ... مزید

GB News

اہم اداروں میں گلگت بلتستان کو شامل کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ

Share Button

لندن (پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گلگت بلتستان انتظامی طور پر پاکستان کا پانچواں صوبہ ہے ۔مزید اختیارات کے لئے سرتاج عزیز کی سربراہی میں کمیٹی نے اپنا کام مکمل کیا ہے میں بھی اس کمیٹی کا حصہ ہوں ،وزیر اعظم کی میز پر سفارشات پہنچ چکی ہیں ،آئینی اور قانونی طور پر اہم اداروں میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو شامل کیا جا رہا ہے ،گلگت بلتستان میں سیاحتی انقلاب آچکا ہے اس وقت گلگت بلتستان کی آبادی سے زیادہ سیاح آرہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ فارن سیاح زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان آئیں اور ہماری یہ بھی کوشش ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی گلگت بلتستان آئیں اس حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں

 

Facebook Comments
Share Button