تازہ ترین

Marquee xml rss feed

حکومت کسی ریٹائرڈ جج کو نگراں وزیر اعظم نہیں بنانا چاہتی-سرگودھا میں مریم نواز کی تصاویر پر کالی سیاہی سے حمزہ لکھ دیا گیا-پی ٹی آئی 2013ء کے الیکشن سے بھی کم سیٹیں جیتے گی-نوزائیدہ بچوں کی اموات، پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر پاکستان میں ہر22میں سے ایک بچہ پہلے مہینے ہی موت کا شکار،صحت کا بجٹ ناکافی ہے،ترجمان یونیسیف-پاکستان دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے سخت کارروائی نہیں کر رہا،امریکہ پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک میں شامل کرنے کا فیصلہ آج ہوگا،ترجمان ... مزید-کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے سیدعلی گیلانی کی مسلسل غیرقانونی نظربندی کی مذمت بھارت کی عدلیہ اور انتظامیہ کے عدل وانصاف کے حوالے سے مسلمانوں کے ساتھ دوہرا معیار ... مزید-چیف جسٹس نے ائیر پورٹ پر میرے ہاتھ چومے اور پھر میری ہاتھوں کو اپنی آنکھوں سے لگایا ،جاوید ہاشمی-رانا ثناءاللہ اتنی بیہودہ گفتگو کرتے ہیں کہ شرم آ جاتی ہے-نواز شریف نے ہر حال میں لندن جانے کا فیصلہ کر لیا-نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی بجائے انہیں الٹا لٹکا دینا چاہئے

GB News

”پی ایس ایل“ پاکستان کی پہچان ہے ، ماہرہ خان

Share Button

لاہور: پاکستانی شوبز کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ”پی ایس ایل“ پاکستان کی پہچان ہے اور اس مرتبہ ملک میں بھی میچز ہو رہے ہیں جس پر بہت خوش ہوں۔
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان پی ایس ایل تھری کے لیے گزشتہ روز ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب میں پہنچیں جہاں مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب سیلفیاں لیں۔

س موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ نے کہا کہ پی ایس ایل پاکستان کی پہچان ہے، اس مرتبہ پاکستان میں بھی میچز ہو رہے ہیں جس پر بہت خوش ہوں، پاکستان ایک پرامن اور کھیلوں سے پیار کرنے والا ملک ہے جب کہ پی ایس ایل تھری میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ بہتر ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی آئندہ پاکستانی فلم ”ورنہ “ کی پرموشن میں مصروف ہیں۔

Facebook Comments
Share Button