تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عین ممکن ہے کہ خود عمران خان نے ہی شیخ رشید کو کہا ہو کہ وہ انہیں میڈیا پر جمائما سے شادی کا مشورہ دیں،رحمان ملک شیخ رشید احمد کے عمران خان سے جمائما کی شادی سے متعلق بیان ... مزید-حکومت کے موثر اقدامات اور آپریشن ضرب عضب سے ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی، یہ جنگ دہشت گردوں نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان ... مزید-وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول ہسپتال کوئٹہ اور زرغون روڈ چرچ کا دورہ ، زخمیوں کی عیادت کی-ریحام خان نے عمران خان اور ان کے درمیان طلاق کی وجہ بھی علیم خان کو قرار دے دیا-گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کاسول ہسپتال ٹراما سینٹر کا دورہ ، چرچ حملے میں زخمی مریضوں کی عیادت کی-وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح اجلاس اجلاس میں دہشت گردوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مزید مئوثر اور نتیجہ ... مزید-سپر یم کورٹ نے نوازشر یف کیساتھ ہاتھ ہولا رکھا ہے ‘ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف خاندان کو چھوٹ ملی‘اعتز از احسن جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں ساری منی ٹریل دی لیکن ... مزید-شہباز شریف نااہل ہو جاتے تو پھرپنجاب میں میرا میچ کس سے پڑتا ،عمران خان اسحاق ڈار نے بستر پر تصویر کھنچوا کو آسکر ایوارڈ کی کارکردگی دکھائی ،سیاسی استحکام کیلئے قبل ... مزید-مناسب نہیں جج شفافیت کے دلائل دیں جبکہ عدلیہ کو وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں‘ عاصمہ جہانگیر یہ کہنا چاہئے تھا قانون کی بالادستی اور جمہوریت ساتھ ساتھ چلتی ہے یہ ... مزید-مر یم نواز شر یف کا عوام رابط مہم کیلئے ملک گیر جلسے کر نے کا فیصلہ ‘آغاز رواں ماہ رحیم یا ر خان سے کیا جائیگا پاکستان تحریک انصاف اپنی مرضی سے نہیں بلکہ کسی اور کے احکامات ... مزید

GB News

سعید اجمل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

Share Button

راولپنڈی : پاکستانی کرکٹ کے سٹار سپنر سعید اجمل آخر کار انٹرنیشنل کرکٹ کے ہر فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے ،انہوں نے شکوہ کیا کہ پی سی بی نے ان کے کئیرئیر کے دوران آنے والی مشکلات کے وقت ان کا ساتھ نہیں دیا۔
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں فیصل آباد کی نمائندگی کرنے والے سعید اجمل لاہوروائیٹس کی جانب سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرڈ ہوگئے۔میچ کے اختتام پر دونوں ٹیمز کے کھلاڑیوں نے ان کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق اور وقار یونس سمیت تمام کھلاڑیوں نے بھرپور ساتھ دیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان میں آف اسپنر ختم نہیں ہو رہے بلکہ ختم کیے جا رہے ہیں۔
سعید اجمل کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن میں زیادہ مسئلہ نہیں، سازش کے تحت پاکستان سے آف اسپن بولنگ کے آرٹ کو ختم کیا جا رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے معاملے پر ان کے باو لنگ ایکشن کے معاملے پر پی سی بی نے ان کاساتھ نہیں دیا۔

Facebook Comments
Share Button