تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عمران خان کے لیے راستہ صاف، سابق وفاقی وزیر نے این اے 131لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ہمایوں اختر نے عمران خان کے ... مزید-سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، عائشہ گلالئی پیپلز پارٹی نے سندھ کو 10 میں بہتر بنانے کے بجائے مزید خراب کردیا، ضلع سجاول میں ... مزید-سندھ پولیس کی سطح پر شجرکاری مہم کا فوری طور پر آغاز کیا جائے ، آئی جی سندھ کی ہدایات-شاہ عبدالطیف بھٹائی انسائیکلوپیڈیا کی تین جلدیں شائع ہونا تھیں جن میں سے آج پہلی جلد شائع ہوگئی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ شاہ عبداللطیف بھٹائی انسائیکلو پیڈیا سندھی ... مزید-پی پی پی کے حلقہ پی بی 25سے امیدوار شریف خلجی (کل) پریس کانفرنس کرینگے-سندھ کو پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے مل کر تباہ کردیا ہے، عوام بنیادی مسائل حل نہ ہونے سے پریشان ہیں، مصطفی کمال سندھ میں اگلا وزیر اعلیٰ پی ایس پی کا یا پھر ہمارا حمایت ... مزید-ایم ایم اے کے انتخابی دفتر پر پولیس کی فائرنگ پولیس اہلکار کو معطل کر کے واقعے کی مزید انکوائری کا حکم دے دیا گیا، پولیس-حکومت اور اس کے کارندوں نے 80 سالہ بزرگ پنشنرز کو عمر کے آخری دور میں بھی شدید عذاب میں مبتلا کررکھا ہے، جنرل سیکریٹری ایمپلائز ایسوسی ایشن چیف جسٹس کے ریمارکس عدالت ... مزید-عابد باکسر نے شہباز شریف کے لیے نئی مصیبت کھڑی کردی جائیداد ہتھیانے کے لیے مجھ سے قتل کروایا گیا،بعد میں مجھے ہی کیسسز میں ملوث کروا کر جعلی مقابلے میں قتل کروانے کی کوشش ... مزید-بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں ،ْفواد چوہدری بلاول کی جانب سے کسی نام نہاد سازش کی جانب اشارہ ... مزید

GB News

ملک میں جمہوریہت کے ساتھ ظلم ہوا، خورشید شاہ

Share Button

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا وعدہ بلاول بھٹو پورا کریں گے، ملک میں جمہوریت کے ساتھ ظلم ہوا، ہم مزدوروں اور کسانوں کے حالات بدلنا چاہتے ہیں، کوئی کہتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، کوئی کہتا ہے کہ مجھے کیوں بلایا،2018کا الیکشن پیپلز پارٹی جیتے گی۔ جمعرات کو پیپلز پارٹی کے 50ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ کارکنوں نے مصیبتوں کے باوجود پارٹی کا پرچم بلند رکھا، ملک میں جمہوریت کے ساتھ ظلم ہوا، ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار کیلئے نہیں عوام کیلئے پارٹی بنائی، ذوالفقار علی بھٹو کا وعدہ بلاول بھٹو پورا کریں گے، ہم مزدوروں اور کسانوں کے حالات بدلنا چاہتے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button