تازہ ترین

Marquee xml rss feed

لڑکی کو ہراساں کرنے والے ڈرائیور کا بیان سامنے آ گیا لڑکی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر تھی کیسے ہراساں کر سکتا تھا؟ حلفیہ کہتا ہوں کہ لڑکی کو ہراساں نہیں کیا-جمائما کا شادی کے بعد عمران خان کے ساتھ رہنے والے گھر کو فروخت کرنے کا فیصلہ جمائما گولڈ سمتھ نے پہلی بار اپنے عالیشان گھر کی تصاویر شئیر کر دیں-مشہور کارٹون کیریکٹر ٹام اینڈ جیری اب لائیو ایکشن میں نظر آئیں گے وارنر بروز کی تخلیق کردہ ٹام اینڈ جیری کارٹون کو لائیو ایکشن میں بنانے کی تیاریاں شروع کی جاچکی ہیں-گلوکاری اور اداکاری کے بعد فرحان سعید کی فلم انڈسٹری میں انٹری سکرپٹ کے مراحل مکمل ‘فلم کی عکس بندی کا آغاز رواں برس دسمبر سے کیا جائے گا-اداکارہ ماہ نور کلین اینڈ گرین مہم کا حصہ بن گئیں بحریہ ٹائون میں اپنے گھرکے باہر پودا لگایا اور سٹرک پر جھاڑو بھی دیا-اداکارہ ساکشی تنورنے بچی گود لے لی یہ بچی میری دعاؤں کا انعام ہے جسے پاکر میں بے انتہا خوش ہوں‘اداکارہ-لوک ورثہ فیسٹیول2نومبر کوشکر پڑیاں میں شروع ہوگا-شلپا شندے نے ریب سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کردیا شوبز انڈسٹری میں سمجھوتے کے تحت کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر چیزیں ہوتی ہیں شوبز میں ریپ یا زبردستی نہیں بلکہ سب ... مزید-اداکار فیصل قریشی نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا یہ فلم 2019 میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی-میںہر نئی فلم کو اپنی پہلی فلم سمجھتا ہوں، ایوشمان کھرانہ میری 3 فلمیں ناکام رہیں جو میری زندگی کا سیکھنے کا بہترین تجربہ تھا، بالی ووڈ اداکار

GB News

بھٹوازم پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہے، آصف زرداری

Share Button

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی کے پچاسویں یوم تاسیس پر پرچم کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹوازم پاکستان کے مستقل مستقبل کی ضمانت ہے، پاکستان اور پیپلز پارٹی کا ساتھ صدیوں تک رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے 50ویں یوم تاسیس پربلاول ہا ئو س میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں میں فریال تالپور، آفتاب شعبان میرانی، سابق وزیراعلی قائم علی شاہ،رکن صوبائی اسمبلی سعید غنی اور دیگر نے شرکت کی۔پی پی پی کے پچاسویں یوم تاسیس پر آصف زرداری کی طرف سے کیک بھی کاٹا گیا۔اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور پیپلز پارٹی کا ساتھ صدیوں تک رہے گا جبکہ بھٹو ازم پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہے۔واضح رہے 30نومبر،1967کو سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی قائم کی تھی۔

Facebook Comments
Share Button