تازہ ترین

Marquee xml rss feed

لڑکی کو ہراساں کرنے والے ڈرائیور کا بیان سامنے آ گیا لڑکی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر تھی کیسے ہراساں کر سکتا تھا؟ حلفیہ کہتا ہوں کہ لڑکی کو ہراساں نہیں کیا-جمائما کا شادی کے بعد عمران خان کے ساتھ رہنے والے گھر کو فروخت کرنے کا فیصلہ جمائما گولڈ سمتھ نے پہلی بار اپنے عالیشان گھر کی تصاویر شئیر کر دیں-مشہور کارٹون کیریکٹر ٹام اینڈ جیری اب لائیو ایکشن میں نظر آئیں گے وارنر بروز کی تخلیق کردہ ٹام اینڈ جیری کارٹون کو لائیو ایکشن میں بنانے کی تیاریاں شروع کی جاچکی ہیں-گلوکاری اور اداکاری کے بعد فرحان سعید کی فلم انڈسٹری میں انٹری سکرپٹ کے مراحل مکمل ‘فلم کی عکس بندی کا آغاز رواں برس دسمبر سے کیا جائے گا-اداکارہ ماہ نور کلین اینڈ گرین مہم کا حصہ بن گئیں بحریہ ٹائون میں اپنے گھرکے باہر پودا لگایا اور سٹرک پر جھاڑو بھی دیا-اداکارہ ساکشی تنورنے بچی گود لے لی یہ بچی میری دعاؤں کا انعام ہے جسے پاکر میں بے انتہا خوش ہوں‘اداکارہ-لوک ورثہ فیسٹیول2نومبر کوشکر پڑیاں میں شروع ہوگا-شلپا شندے نے ریب سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کردیا شوبز انڈسٹری میں سمجھوتے کے تحت کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر چیزیں ہوتی ہیں شوبز میں ریپ یا زبردستی نہیں بلکہ سب ... مزید-اداکار فیصل قریشی نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا یہ فلم 2019 میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی-میںہر نئی فلم کو اپنی پہلی فلم سمجھتا ہوں، ایوشمان کھرانہ میری 3 فلمیں ناکام رہیں جو میری زندگی کا سیکھنے کا بہترین تجربہ تھا، بالی ووڈ اداکار

GB News

سی ٹی ڈی کی کاروا ئی: دہشت گردی کا بڑا منصو بہ نا کام ، تین دہشت گرد ہلاک، 2فرار

Share Button

فیصل آباد (آئی این پی)سی ٹی ڈی کی کاروا ئی دہشت گردی کا بڑا منصو بہ نا کام مقا بلے میں تین دہشت گرد ہلاک 2فرار تفصیل کے مطا بق گز شتہ صبح تھا نہ سا ندل بار کے علاقہ با ئی پاس کے قریب سی ٹی ڈی کے اہلکاروں 2موٹر سا ئیکلوںپر سوار 5افراد کو روکا تو انہوں نے فا ئرنگ شروع کر دی جوا بی فا ئرنگ سے 3دہشت گرد ہلاک 2دہشت گرد اندھیرے کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے موقعہ سے فرار ہو گئے فرار دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے گھیرا تنگ کر دیا گیا سی ٹی ڈی نے بروقت کاروا ئی کر کے شہر کو بڑی تبا ہی سے بچا لیا ذرائع کے مطا بق سی ٹی ڈی نے تمام دہشت کو پہلے ہی گرفتار کیا ہوا تھا منا سب موقعہ ملتے ہی مقا بلے میں پار کر دیا فرار ہو نے ولے 2دہشت گرد بھی سی ٹی ڈی کی حراست میں ہیں پو لیس تھا سا ندل بار نے ہلاک ہو نے والے دہشت گردوں کی نعشیں الائیڈ ہسپتال کے مردہ خا نے جمع کروا دی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے علاقے سنی شورن سے کالعدم تنظیم کے 11دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ڈیرہ بگٹی ‘ دکی اور قلعہ سیف اﷲ سے اسلحہ’ بارود اور آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان’ حساس اداروں اور لیویز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور سنی شورن سے کالعدم تنظیم کے گیارہ دہشت گرد گرفتار کرلئے کارروائی کے دوران ڈیرہ بگٹی اور دکی کے علاقوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا جبکہ قلعہ سیف اﷲ میں آپریسن کے دوران آئی ای ڈیز برآمد کرکے ناکارہ بنا دی گئیں۔سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری تعداد میں گولہ بارود برآمد کرلیا۔ڈپٹی کمشنر کوہلو کے مطابق لیویز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے کوہلو کے علاقے کاہان میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں آر پی جی سیون کے 181 راکٹ، 172 فیوز، 75 ایم ایم آر آر کی ایک گن اور 80 رانڈز برآمد ہوئے ہیں۔

 

Facebook Comments
Share Button