تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عمران خان کے لیے راستہ صاف، سابق وفاقی وزیر نے این اے 131لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ہمایوں اختر نے عمران خان کے ... مزید-سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، عائشہ گلالئی پیپلز پارٹی نے سندھ کو 10 میں بہتر بنانے کے بجائے مزید خراب کردیا، ضلع سجاول میں ... مزید-سندھ پولیس کی سطح پر شجرکاری مہم کا فوری طور پر آغاز کیا جائے ، آئی جی سندھ کی ہدایات-شاہ عبدالطیف بھٹائی انسائیکلوپیڈیا کی تین جلدیں شائع ہونا تھیں جن میں سے آج پہلی جلد شائع ہوگئی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ شاہ عبداللطیف بھٹائی انسائیکلو پیڈیا سندھی ... مزید-پی پی پی کے حلقہ پی بی 25سے امیدوار شریف خلجی (کل) پریس کانفرنس کرینگے-سندھ کو پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے مل کر تباہ کردیا ہے، عوام بنیادی مسائل حل نہ ہونے سے پریشان ہیں، مصطفی کمال سندھ میں اگلا وزیر اعلیٰ پی ایس پی کا یا پھر ہمارا حمایت ... مزید-ایم ایم اے کے انتخابی دفتر پر پولیس کی فائرنگ پولیس اہلکار کو معطل کر کے واقعے کی مزید انکوائری کا حکم دے دیا گیا، پولیس-حکومت اور اس کے کارندوں نے 80 سالہ بزرگ پنشنرز کو عمر کے آخری دور میں بھی شدید عذاب میں مبتلا کررکھا ہے، جنرل سیکریٹری ایمپلائز ایسوسی ایشن چیف جسٹس کے ریمارکس عدالت ... مزید-عابد باکسر نے شہباز شریف کے لیے نئی مصیبت کھڑی کردی جائیداد ہتھیانے کے لیے مجھ سے قتل کروایا گیا،بعد میں مجھے ہی کیسسز میں ملوث کروا کر جعلی مقابلے میں قتل کروانے کی کوشش ... مزید-بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں ،ْفواد چوہدری بلاول کی جانب سے کسی نام نہاد سازش کی جانب اشارہ ... مزید

GB News

شنگھائی بندرگاہ پر پاک نیوی کے جہاز سیف اور عملے کا پرتپاک استقبال

Share Button

شنگھائی(آئی این پی)چین کی شنگھائی بندرگاہ پر لنگر انداز پاکستان نیوی کے بحری جہاز سیف پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد،سفیر مسعود خالد ، رئیر ایڈمرل وانگ جیان شن اور کمانڈر کیپٹن شہزاد اقبال نے مل کر پاک چین دوستی کا کیک کاٹا ، تقریب میں حکومتی افسران ، ڈپلومیٹس ، چائینیز نیوی کے سینئر آفیسران اور پاکستانی کیمونٹی شنگھائی کی کئی شخصیات نے شرکت کی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابقپاکستان نیوی کے بحری جہاز کے عملے نے شنگھائی میں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا ۔ یہ رنگا رنگ تقریب چین میں شنگھائی کی بندرگاہ پر لنگر انداز پاکستان نیوی کے بحری جہاز سیف پر منعقد کی گئی ، پی این ایس سیف پانچویں پاکستان نیوی اور چائینیز نیوی کی دو طرفہ سمندری مشقوں کے حوالے سے خیر سگالی اور مشقوں میں شرکت کے لئِے شنگھائی پہنچا ہے ۔ استقبالیہ تقریب کے مہمان خصوصی چائینیز نیوی کے رئیر ایڈمرل وانگ جیان شن تھے ۔ اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد اور شنگھائی میں پاکستانی کونسلر جنرل نعیم خان نے بھی شرکت کی ۔ پی این ایس سیف کے کمانڈر نے اس موقع پر چائینز نیوی کی طرف سے پاکستان نیوی کے جہاز سیف اور اسکے عملے کے پر تپاک استقبال پر انکا شکریہ ادا کیا اور پاکستان نیوی اور چائینیز نیوی کے دوستانہ تعلقات پر بات کی ۔

 

Facebook Comments
Share Button