تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عمران خان کے لیے راستہ صاف، سابق وفاقی وزیر نے این اے 131لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ہمایوں اختر نے عمران خان کے ... مزید-سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، عائشہ گلالئی پیپلز پارٹی نے سندھ کو 10 میں بہتر بنانے کے بجائے مزید خراب کردیا، ضلع سجاول میں ... مزید-سندھ پولیس کی سطح پر شجرکاری مہم کا فوری طور پر آغاز کیا جائے ، آئی جی سندھ کی ہدایات-شاہ عبدالطیف بھٹائی انسائیکلوپیڈیا کی تین جلدیں شائع ہونا تھیں جن میں سے آج پہلی جلد شائع ہوگئی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ شاہ عبداللطیف بھٹائی انسائیکلو پیڈیا سندھی ... مزید-پی پی پی کے حلقہ پی بی 25سے امیدوار شریف خلجی (کل) پریس کانفرنس کرینگے-سندھ کو پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے مل کر تباہ کردیا ہے، عوام بنیادی مسائل حل نہ ہونے سے پریشان ہیں، مصطفی کمال سندھ میں اگلا وزیر اعلیٰ پی ایس پی کا یا پھر ہمارا حمایت ... مزید-ایم ایم اے کے انتخابی دفتر پر پولیس کی فائرنگ پولیس اہلکار کو معطل کر کے واقعے کی مزید انکوائری کا حکم دے دیا گیا، پولیس-حکومت اور اس کے کارندوں نے 80 سالہ بزرگ پنشنرز کو عمر کے آخری دور میں بھی شدید عذاب میں مبتلا کررکھا ہے، جنرل سیکریٹری ایمپلائز ایسوسی ایشن چیف جسٹس کے ریمارکس عدالت ... مزید-عابد باکسر نے شہباز شریف کے لیے نئی مصیبت کھڑی کردی جائیداد ہتھیانے کے لیے مجھ سے قتل کروایا گیا،بعد میں مجھے ہی کیسسز میں ملوث کروا کر جعلی مقابلے میں قتل کروانے کی کوشش ... مزید-بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں ،ْفواد چوہدری بلاول کی جانب سے کسی نام نہاد سازش کی جانب اشارہ ... مزید

GB News

میٹرو سمیت نیو اسلام آباد ایئرپورٹ منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے اقدامات کئے جائیں ،وزیراعظم

Share Button

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میٹرو بس منصوبے کی منصوبہ بندی ،آپریشن ،دیکھ بھال اور جلد تکمیل کیلئے کیپیٹل ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی تشکیل کی منظوری دے دی اور ہدایت کی ہے کہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی معاونت سے قانون سازی کیلئے جلد اقدامات کئے جائیں اور میٹرو سمیت نیو اسلام آباد ایئرپورٹ منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت میٹرو بس منصوبے سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت مواصلات جنید چوہدری اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزیراعظم نے کیپیٹل ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی تشکیل کی اصولی منظوری دیدی ۔اتھارٹی کا مقصد میٹرو بس سروس کی منصوبہ بندی ،آپریشن اور دیکھ بھال ہے ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی معاونت سے قانون سازی کیلئے جلد اقدامات کئے جائیں ۔ میٹرو اورنیو اسلام آباد ایئرپورٹ منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔این ایچ اے میٹرو سے متعلق تمام امور اور لنک روڈ جلد مکمل کرے ۔

Facebook Comments
Share Button