تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گوجرانوالہ میں پاک فوج اور عدلیہ کے حق میں ریلی ، نعرے بھی لگائے گئے-حکمران عوام کی حالت زار بدلنے کے معاملے پر ڈنگ ٹپائو پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ‘ مسرت چیمہ عوام نے موقع دیا تو صحت اور تعلیم سمیت بنیادی ضروریات کی فراہمی اولین ترجیح ہو ... مزید-عروج کے دنوں میں شوبز کو چھوڑنا میرے لیے باعث فخر ہے ‘ اداکارہ زاریہ بٹ-کسی بھی فلم کی کامیابی کیلئے سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا لازمی ہے‘ صائمہ نور-گلوکارہ حمیرا چنا سیرو تفریح کے لئے دبئی روانہ-عالمی شہرت یافتہ اداکار وکمپیئر معین اختر کی ساتویں برسی (آج )منائی جائے گی-اداکارہ شیزہ بٹ پر فیصل آباد میں قاتلانہ حملے کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے پولیس کی پراسرار خاموشی /پاکستان میں فن اور فنکاروں کی جان و مال کی کوئی قدر نہیں‘ شیزہ ... مزید-انعامی بانڈ زپر ٹیکس کی شرح کم کی جائے ‘ پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد-حکومتی پالیسیوں سے آئی سی یو میں پڑی معیشت کی سانسیں بحال ہو ئی ہیں‘ (ن) لیگ ٹریڈرز ونگ تاجروں نے نا مساعد حالات کے باوجود ٹیکسز کی ادائیگی کر کے معیشت میں کلیدی کردار کو ... مزید-ملک کو مثبت سمت میں آگے لیجانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک پیج پر ہونا نا گزیر ہے ‘آل پاکستان انجمن تاجران معیشت کو درپیش مسائل کے حل ،قومی معاملات میں اتفاق رائے کیلئے ... مزید

GB News

فاٹااصلاحات بل اٹھارہ دسمبر کو قومی اسمبلی میں لایا جائے گا، عبدالقادر بلوچ

Share Button

قومی اسمبلی میںوفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ قبائلی علاقہ جات میں اصلاحات بل 18دسمبر(سوموار) کو قومی اسمبلی میں لایا جائے گا ، اپنے دور میں اپوزیشن سوئی رہی اب جب ہم کر رہے ہیں تو یہ کریڈٹ چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں، قوم کو پتا ہے کہ کون اس پر سویا رہا، ہم اپنا کریڈٹ کسی کو چھیننے کا کریڈٹ نہیں دیں گیبل واپس نہیں ہوگا ، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں اصلاحات کا آغاز موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا اس معاملے پر پوائنٹ سکورنگ سے گریز کیا جائے۔

Facebook Comments
Share Button