تازہ ترین

Marquee xml rss feed

نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زمبابوے کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد-لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر مریم نواز کا ذکر کر کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے رات کو نیند نہیں آتی،میرا دل روتا ہے ،اتنا بڑا ظلم ہوا ہے،برجیس طاہر کارکنان سے خطاب ... مزید-انصاف پرمبنی معاشرہ ملک کی سماجی ، معاشرتی اور اقتصادی ترقی کیلئے ایک ناگزیر ستون ہے، نگران وزیر اعلی پنجاب جن معاشروں میں انصاف ناپید ہوجاتا ہے وہ معاشرے بالآخر دنیا ... مزید-نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے ہوٹل میں سلنڈر دھماکے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار-نگران وزیراعلیٰ سے نگران صوبائی وزیر داخلہ کی ملاقات،ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد کیے جانیوالے اقدامات پر تبادلہ خیال ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پربلاتفریق کارروائی جاری ... مزید-نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر ہائوسنگ سعیداللہ بابرکی ملاقات بارش کے پانی کو بعد میں استعمال کے قابل بنانے کیلئے تیزی سے درست سمت میں کام ... مزید-چینی صدر کی پاکستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت ، قیمتی جانی نقصا ن پراظہار افسو س، متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی کااظہار چینی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں ... مزید-سی پیک منصوبہ عوام کے معیار زندگی کو بہتر کرنے میں گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا، منصوبہ سے مختلف خطوں کے مابین رابطہ سازی بہتر ہوگی ، پاکستان میں انفراسٹرکچرکی بہتری ... مزید-شہباز شریف نے نواز شریف کے ساتھ بہت بڑ ی گیم کھیلی ، بھائی سے کہا لاکھوں لوگ آپ کے استقبال کیلئے آئیں گے ، 5ہزار لوگ بھی نواز شریف کو لینے ائیر پورٹ نہ پہنچے ،ہم نے کے ... مزید-جہانگیر ترین نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی جہانگیر ترین خان ناراض کارکنوں کو منانے کبیروالا پہنچ گئے، نظریاتی کارکنوں کے کنونشن سے خطاب ،رضا حیات ہراج کو ٹکٹ دینے ... مزید

GB News

قائد اعظم فٹ ٹورنامنٹ سٹار اعظم روند کی ٹیم نے جیت لیا

Share Button

روندو کے علاقے نواشہر میں جاری قائد اعظم فٹ ٹورنامنٹ سٹار اعظم روندکی ٹیم نے جیت لیا ۔ٹورنامنٹ میں کل 20ٹیموں نے حصہ لیں۔ چنگیزی کلب کے زیر اہتما م جاری ٹورنامنٹ کے فائنل میں ینگ سٹار ڈمبوداس کا ٹیم کا مقابلہ سٹار اعظم سے ہوا جس میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد سرفراز مسعودی نے میچ کا واحد گول کر کے اپنی ٹیم کو فتحیا ب کر الیا جو میچ کے اختتام تک برقرار رہا شاندار گول کر نے پر سرفراز مسعودی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دیکھنے کے لئے سخت سردی میں بھی کثیر تعداد میں لوگ جمع تھے ٹورنامنٹ فائنل میچ کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے رہنما غلام شہزاد آغا تھے دیگر مہمانوں میں بشارت حسین ایڈووکیٹ، بشارت ظہیر اورشیر باز مسعودی شامل تھے شاندار کھیل کا مظاہرہ کر نے پر مہمانوں نے فائنل کی دونوں ٹیموں کے کھیل کو پسند کیا اور کہا کہ کھیل امن و محبت کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم ذریعہ ہے نوجوانوں کو کھیل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے گزشتہ کئی دنوں سے جاری اس ٹورنامنٹ کا چمپئین بننے پر مہمانوں نے سٹار اعظم کی ٹیم کے کھلاڑی، کوچ اور سپورٹرز مبارکباد بھی پیش کر دی ٹیم کے کپتان ساجد خلیل نے کہا کہ یہ فتح ہمارے سپورٹرز کے لئے نئے سال کا تحفہ ہے اس کامیابی میں تمام کھلاڑیوں کے بہترین پر فارم کیا رواں سال روندو میں ہو نے والے دیگر ٹورنامنٹس میں بھی اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔

Facebook Comments
Share Button