تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں طالبات پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی گرفتاری کا حکم-وزیراعلیٰ پنجاب سے دانش سکولز سے فارغ التحصیل ہوکراعلی تعلیمی اداروں میںتعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی ملاقات دانش سکول پر تنقید کرنے والے سیاسی لیڈروںنے اپنے ... مزید-سپریم کورٹ کی سفارش پر قائم کمیٹی نے سندھ اور بلوچستان کے اکیس غیر معیاری نجی اور سرکاری لاء کالجز بند کرنے کی سفارش کر دی-چیف جسٹس نے پنجاب میں 600 سے زائد بچوں کے اغوا کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا-وزیراعلیٰ پنجاب کا پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر مرحوم کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت-وزیراعلیٰ پنجاب سے سندھ کے شیرازی برادران کی ملاقات شیرازی برادران کا عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے بے مثال اقدامات پر شہبازشریف کو خراج تحسین عوام کی خدمت کا ... مزید-فیس بک کے لوگو کا رنگ نیلا کیوں ہے،ایسا انکشاف جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا-لاہور، ملک کے وزیر اعظم عمران خان ہونگے،اعجازاحمد چوہدری نواز شریف اور زرداری ٹولہ نے اقتدار میں آ کر صرف عوام کا خون چونسا ہے اور اپنی جیبیں بھری ہے ملک کے تباہی کے ... مزید-پشاور، بس ریپڈٹرانزٹ منصوبے پر صوبائی کابینہ کو بریفننگ واحد منصوبہ ہے جو قلیل عرصے اور کم لاگت سے مکمل ہوگا،پرویز خٹک مجموعی لاگت میں بسوں کی خریداری، اراضی، کمرشل ... مزید-عوام کی عدم دلچسپی کے باعث سندھ گیمز کی افتتاحی تقریب نا کامی کا شکار ہوئی ہے ، سید صفدر حسین شاہ

GB News

سعودی عرب ، احتجاج کرنے پر11 شہزادے گرفتار

Share Button

سعودی عرب میں شاہی محل کے اندر دھرنا دینے والے 11 شہزادوں کو نقص امن کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔احتجاج حکومت کی مالی پالیسیوں اور بچت مہم کے خلاف تھا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق 11 شہزادوں نے دارالحکومت ریاض کے شاہی محل میں پہنچ کر دھرنا دیا۔حکام کی جانب سے انہیں دھرنا ختم کر کے محل چھوڑنے کا حکم دیاگیا تھا تاہم انہوں نے محل چھوڑنے سے انکار کردیا۔گارڈ نے حکم عدولی پر تمام شہزادوں کو حراست میں لے کر جیل منتقل کردیا۔بتایا جارہا ہے کہ شہزادے اس شاہی فرمان کے خلاف احتجاج کررہے تھے جس میں ارکان کے بجلی اور پانی کے بلوں کے سرکاری کھاتے سے ادائیگی روکنے کا حکم گیا تھا۔

Facebook Comments
Share Button