تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خیبرکالج آف ڈینسٹری کی کوآرڈینیشن کونسل کااجلاس-جامعہ پشاور میں الیکٹرانک میڈیا تربیتی کورس اختتام پذیر-عوام 2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے ،سیدعمران-صوابی،سپورٹس گالا میں جاری بیڈ منٹن اوروالی بال مقابلے اختتام پذیر-جے ٹی آئی شیخ الہند پابینی یونٹ صوابی کی کابینہ تشکیل-اداکارہ کاجول پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی اداکارہ بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی-سنجے لیلا کی درخواست پر اکشے نے فلم کی نمائش موخر کر دی اب فلم پیڈمین 25 جنوری کے بجائے 9 فروری کو پیش کی جائیگی-جدید سنیما گھروں کے قیام سے فلم انڈسٹری میں نئی جان پڑی ہے، قرة العین عینی انڈسٹری کی طرف ویلکم کہنے اور پہلی فلم پر لوگوں کی طرف سے ملنے والے رسپانس کا سوچا بھی نہیں تھا‘انٹرویو-عامر خان چین میں اپنی ایک اور فلم کیساتھ بڑی کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیار عامر خان کی فلمز ’دھوم 3‘، ’پی کے‘ اور ’دنگل‘ بھی چین میں نمائش کے لیے پیش کی جاچکی ہیں-کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی کرن نے مانوشی کو اپنی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

GB News

امریکہ ایران میں بدامنی پھیلانے میں ناکام ہوگا، خامنہ ای

Share Button

تہران:  ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایرانی معاملات میں مداخلت کی کوشش کی تو وہ اس میں بری طرح سے ناکام ہو گا۔

خامنہ ای نے اس بات کو دہرایا جس کے بارے میں چند ایرانی اہل کاروں نے دعوی کیا ہے  کہ حالیہ احتجاجی مظاہرے نہ صرف منظم تھے بلکہ اِن کے لیے بیرونِ ملک سے بڑی رقوم فراہم کی جاتی رہی ہیں۔ خامنہ ای نے پہلی بار یہ بات تسلیم کی کہ ممکن ہے کہ عوام کو شکایتیں اور تکالیف ہوں۔

یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں ضرور سننا چاہئے، ہمیں سننا ہوگا۔ ہمیں اپنے وسائل کے لحاظ سے ان کا مداوا کرنا ہوگا تاہم انہوں نے بد امنی بھڑکانے کا ذمہ دار خاص طور پر بیرونی سازشوں کو قرار دیا۔

ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ قوم نے ایک بار پھر، امریکہ ، برطانیہ اور دیگر جو بیرون ملک سے اسلامی جمہوریہ ایران کا تختہ الٹنے کی کوشش کر رہے ہیں، انھیں بتا دینا چاہتا ہوں کہ آپ ناکام ہوچکے ہیں؛ اور آپ آئندہ بھی ناکام ہوں گے۔

Facebook Comments
Share Button