تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گوجرانوالہ میں پاک فوج اور عدلیہ کے حق میں ریلی ، نعرے بھی لگائے گئے-حکمران عوام کی حالت زار بدلنے کے معاملے پر ڈنگ ٹپائو پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ‘ مسرت چیمہ عوام نے موقع دیا تو صحت اور تعلیم سمیت بنیادی ضروریات کی فراہمی اولین ترجیح ہو ... مزید-عروج کے دنوں میں شوبز کو چھوڑنا میرے لیے باعث فخر ہے ‘ اداکارہ زاریہ بٹ-کسی بھی فلم کی کامیابی کیلئے سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا لازمی ہے‘ صائمہ نور-گلوکارہ حمیرا چنا سیرو تفریح کے لئے دبئی روانہ-عالمی شہرت یافتہ اداکار وکمپیئر معین اختر کی ساتویں برسی (آج )منائی جائے گی-اداکارہ شیزہ بٹ پر فیصل آباد میں قاتلانہ حملے کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے پولیس کی پراسرار خاموشی /پاکستان میں فن اور فنکاروں کی جان و مال کی کوئی قدر نہیں‘ شیزہ ... مزید-انعامی بانڈ زپر ٹیکس کی شرح کم کی جائے ‘ پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد-حکومتی پالیسیوں سے آئی سی یو میں پڑی معیشت کی سانسیں بحال ہو ئی ہیں‘ (ن) لیگ ٹریڈرز ونگ تاجروں نے نا مساعد حالات کے باوجود ٹیکسز کی ادائیگی کر کے معیشت میں کلیدی کردار کو ... مزید-ملک کو مثبت سمت میں آگے لیجانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک پیج پر ہونا نا گزیر ہے ‘آل پاکستان انجمن تاجران معیشت کو درپیش مسائل کے حل ،قومی معاملات میں اتفاق رائے کیلئے ... مزید

GB News

گلگت بلتستان کے تمام بینکوں کو لین دین پرٹیکسز کی وصولی روکنے کاحکم

Share Button

سکردو(چیف رپورٹر)گلگت بلتستان کے تمام بینکوں کوتاحکم ثانی لین دین پرٹیکسز کی وصولی روکنے کاحکم دے دیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن ملنے کے بعدجن بینکوں میں ٹیکس کٹوتی جاری تھی انہوں نے کٹوتی روک دی ہے بتایاگیا ہے کہ نیشنل بینک کوکٹوتی روکنے کاحکم4جنوری کوہی ملاتھااورنیشنل بینک نے4جنوری سے ہی کٹوتی روک دی تھی تاہم باقی بینکوں میںٹیکس کٹوتی تاحال جاری تھی اورانہیں کٹوتی روکنے کانوٹیفکیشن نہیں ملاتھا۔تاہم بدھ کے روزتمام بینکوں کوکٹوتی ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے تمام بینک اس وقت تک کٹوئی نہیں کریں گے جب تک ٹیکس کانیاقانون وضع نہیں کیاجاتا۔نیشنل بینک کے ذمہ دارذرائع نے بتایا ہے کہ 4جنوری سے اب تک ہم کوئی کٹوتی نہیں کررہے ہیں باقی بینکوں میںکٹوتی ہورہی ہے توذمہ دارنہیں ہیں۔ایک رکن کونسل نے پھرنام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ انجمن تاجران اورعوامی ایکشن  کمیٹی نے یہ نہیں کہا ہے کہ ٹیکس نہیں دیں گے بلکہ ان کی جانب سے قانون میںترمیم کرکے ٹیکس لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔

Facebook Comments
Share Button