تازہ ترین

Marquee xml rss feed

لڑکی کو ہراساں کرنے والے ڈرائیور کا بیان سامنے آ گیا لڑکی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر تھی کیسے ہراساں کر سکتا تھا؟ حلفیہ کہتا ہوں کہ لڑکی کو ہراساں نہیں کیا-جمائما کا شادی کے بعد عمران خان کے ساتھ رہنے والے گھر کو فروخت کرنے کا فیصلہ جمائما گولڈ سمتھ نے پہلی بار اپنے عالیشان گھر کی تصاویر شئیر کر دیں-مشہور کارٹون کیریکٹر ٹام اینڈ جیری اب لائیو ایکشن میں نظر آئیں گے وارنر بروز کی تخلیق کردہ ٹام اینڈ جیری کارٹون کو لائیو ایکشن میں بنانے کی تیاریاں شروع کی جاچکی ہیں-گلوکاری اور اداکاری کے بعد فرحان سعید کی فلم انڈسٹری میں انٹری سکرپٹ کے مراحل مکمل ‘فلم کی عکس بندی کا آغاز رواں برس دسمبر سے کیا جائے گا-اداکارہ ماہ نور کلین اینڈ گرین مہم کا حصہ بن گئیں بحریہ ٹائون میں اپنے گھرکے باہر پودا لگایا اور سٹرک پر جھاڑو بھی دیا-اداکارہ ساکشی تنورنے بچی گود لے لی یہ بچی میری دعاؤں کا انعام ہے جسے پاکر میں بے انتہا خوش ہوں‘اداکارہ-لوک ورثہ فیسٹیول2نومبر کوشکر پڑیاں میں شروع ہوگا-شلپا شندے نے ریب سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کردیا شوبز انڈسٹری میں سمجھوتے کے تحت کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر چیزیں ہوتی ہیں شوبز میں ریپ یا زبردستی نہیں بلکہ سب ... مزید-اداکار فیصل قریشی نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا یہ فلم 2019 میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی-میںہر نئی فلم کو اپنی پہلی فلم سمجھتا ہوں، ایوشمان کھرانہ میری 3 فلمیں ناکام رہیں جو میری زندگی کا سیکھنے کا بہترین تجربہ تھا، بالی ووڈ اداکار

GB News

کنٹیجنٹ پیڈ ملازمین کا مستقلی کے نو ٹفیکیشن ملنے تک دھر نا جا ری رکھنے کا اعلان

Share Button

گلگت ( ثاقب عمر سے )کنٹیجنٹ پیڈ ملازمین کا احتجاج چو تھے روز میں دا خل ملازمین کے حو صلے مزید بلند اور اپنے تقریروں میں مستقلی کے نو ٹفیکیشن ملنے تک دھر نا جا ری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے اور مقررین نے کہا ہے کہ ہماری چھ نکا تی ڈیما ند پہ عمل درآمد نہیں کیا گیا تو ہم اس سے بھی شدید احتجاج کر نے پر مجبور ہو نگے اور اب اگلا مر حلہ بھوک ہڑتال کا ہے ہم مزید اپنے ساتھ ذیادتی بر داشت نہیں کرسکتے ہیں ۔ دن بھر مختلف سیا سی ، سماجی تنظیموں کے رہنمائوں نے بھی ملازمین سے یکجہتی کا اعلان کیا اور اس دوران ملازمین کو کہا کہ ہم عارضی ملازمین کے ساتھ ہیں اور حکومت سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ فوری طر پر اس مسئلے کو حل کرے ۔ اس دوران آل کنٹیجنٹ پیڈ ملازمین کے صدر عابد فراز نے کے پی این سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اے سی گلگت اور ایس ایس پی گلگت نے ہمیں یقین دہا نی کرا ئی ہے کہ وہ چیف سیکر ٹری کے سامنے ہمارے مطا لبات رکھ دینگے اور ہمارے مطا لبات گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک بغیر ٹیسٹ انٹرو یو کے مستقلی کا نو ٹیفکیشن کا ہے اور ہم کسی بھی بہکا ئوے میں آنے والے نہیں ہیں اور ہم نے چیف سیکر ٹری گلگت بلتستان کو بھی یہی کہا ہے کہ ہمارے جو مطا لبات ہے ان پر عمل نہیں ہوا تو ہم دھر نے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ چیف سیکر ٹری ہمیں گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک مستقلی کی زبا نی نہیں بلکہ معاہدے کی شکل میں کام کریں گے تو ہم تعاون کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ہم تین دنوں سے چلا رہے ہیں لیکن ابھی تک حکومتی کسی بھی نمائندے نے ہماری داد رسی نہیں کی اور نہ ہی ہمارے دھر نے میں آئے ہیں ہمارا مطالبہ جائز ہے اور پچیس سے پندرہ سالوں سے ہم خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور اب ہمارے ساتھ ٹیسٹ انٹرو یو کے نام پہ ہمارے چو لہے بجھا نے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن ہم اپنے مطالبات کی تکمیل تک دھرنے میں ہیں جب تک ہمیں نو ٹیفکیشن نہیں دیا جا تا ہم دھر نا ختم نہیں کرینگے ۔

Facebook Comments
Share Button