تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خیبرکالج آف ڈینسٹری کی کوآرڈینیشن کونسل کااجلاس-جامعہ پشاور میں الیکٹرانک میڈیا تربیتی کورس اختتام پذیر-عوام 2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے ،سیدعمران-صوابی،سپورٹس گالا میں جاری بیڈ منٹن اوروالی بال مقابلے اختتام پذیر-جے ٹی آئی شیخ الہند پابینی یونٹ صوابی کی کابینہ تشکیل-اداکارہ کاجول پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی اداکارہ بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی-سنجے لیلا کی درخواست پر اکشے نے فلم کی نمائش موخر کر دی اب فلم پیڈمین 25 جنوری کے بجائے 9 فروری کو پیش کی جائیگی-جدید سنیما گھروں کے قیام سے فلم انڈسٹری میں نئی جان پڑی ہے، قرة العین عینی انڈسٹری کی طرف ویلکم کہنے اور پہلی فلم پر لوگوں کی طرف سے ملنے والے رسپانس کا سوچا بھی نہیں تھا‘انٹرویو-عامر خان چین میں اپنی ایک اور فلم کیساتھ بڑی کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیار عامر خان کی فلمز ’دھوم 3‘، ’پی کے‘ اور ’دنگل‘ بھی چین میں نمائش کے لیے پیش کی جاچکی ہیں-کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی کرن نے مانوشی کو اپنی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

GB News

کانٹیجنٹ پیڈ ملازمین کااحتجاج

Share Button

کانٹیجنٹ پیڈ ملازمین کااحتجاج چو تھے روز میں دا خل ہو گیا اور ملازمین نے مستقلی کا نوٹیفکیشن ملنے تک دھر نا جا ری رکھنے کا اعلان کیا ہے ‘ مقررین کا کہنا ہے ہمارے چھ نکاتی مطالبات پہ عمل درآمد نہ کیا گیا تو ہم اس سے بھی شدید احتجاج کر نے پر مجبور ہو نگے ‘اگلا مرحلہ بھوک ہڑتال کا ہو گا ہم مزید اپنے ساتھ زیادتی بر داشت نہیں کرسکتے ۔ مختلف سیاسی ، سماجی و تنظیموں کے رہنما بھی ملازمین سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں’کنٹیجنٹ ملازمین برسوں سے مختلف اداروں میں خدمات انجام دے رہے ہیں لیکن تاحال انہیں مستقل نہیں کیا گیا جن سے ان کی پریشانی میں اضافہ ہو رہا ہے اور باامر مجبوری وہ ہڑتال و احتجاج پر مجبور ہیں ہونا تو یہ چاہیے کہ ان سے مذاکرات کے ذریعے ان کی مستقلی کا لائحہ عمل طے کیا جائے اس ضمن میں محکمہ تعمیرات کے عارضی ملازمین کی مستقلی کی پالیسی پر عمل کیا جا سکتا ہے’ملازمین کو مستقل کر کے انہیں اس صورتحال سے نجات دلائی جانا ضروری ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ہر محکمے میں ملازمین کی مستقلی کی مستقل پالیسی بنا دی جائے جس پر از خود عمل ہوتا رہے اور ملازمین کو احتجاج کرنے کی نوبت پیش نہ آئے کیونکہ جب حق نہیں ملتا تواس کے لیے لوگ احتجاج پر آمادہ ہوتے ہیں ۔

Facebook Comments
Share Button