تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی شادی، ایک روز بعد ہی علیحدگی ہو جانے کی پیشن گوئی بھی کر دی گئی-چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم کی سی آر شمسی کوقومی روز نامہ سماء اسلام آباد کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد-سعداحسن قاضی اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے ناظم منتخب-تحصیل ہیڈ کوارٹر حضرو میں ہفتہ صحت میلہ کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا،افتتاح انجینئر اعظم خان اور احسن خان نے کیا-ایم فل ڈگری پروگرامز 2018ء کے تحت داخلے کے لیے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویوز 26 فروری کو ہوں گے-ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا اچانک معائنہ،مریضوں کے مسائل دریافت کیے-اپنا چکوال اور شان پروڈکشن کی مشترکہ پیش کش مزاحیہ ڈارمہ عقل وڈی کے مج مکمل فروری کی شب اپنا چکوال چینل پر پیش کیا جائیگا-مقدمات کی تفتیش کے مد میں 55 لاکھ روپے جاری کردیئے گئے-پٹرولنگ پولیس دلیل پور نے کار میں غیر قانونی اور غیر معیاری سی این جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کوگرفتار کر لِیا-ڈاکٹر خادم حسین قریشی کا ٹنڈو الہیار ، ٹنڈو جام ، شاہ بھٹائی اسپتال لطیف آباد ، تعلقہ اسپتال قاسم آباد ، نوابشاہ اور ہالا میں ہیپاٹائٹس سینٹر ز کا دورہ

GB News

فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ امن عمل شروع نہ کیا تو امداد بند کر دیں گے : ٹرمپ

Share Button

ڈیووس:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کو ایک مرتبہ پھر دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے اسرائیل کے ساتھ امن عملشروع نہیں کیا تو ان کو امریکا کی طرف سے ملنے والی مالی امداد روک دی جائے گی۔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں نے نائب صدر مائیک پینس سے ان کے حالیہ دورے کے موقع پر ملاقات نہ کر کے امریکا کی توہین کی ہے۔ وہ مشرقِ وسطی میں امن چاہتے ہیں اور وہ یہ توقع کرتے ہیں کہ فلسطینیوں میں معتدل ذہن کے لوگ امن کے لیے آ گے آئیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین نے ایک ہفتہ قبل ہی ہمارے عظیم نائب صدر سے ملاقات نہ کرکے ہماری توہین کی ہے حالانکہ ہم انھیںامداد کی شکل میں لاکھوں ،کروڑوں ڈالرز دیتے ہیں۔یہ ان گنت رقم ہے۔اب انھیں اس وقت تک امدادی رقم نہیں ملے گی ،جب تک وہ اسرائیلیوں کے ساتھ میز پر نہیں بیٹھ جاتے اور امن مذاکرات نہیں کرتے۔

Facebook Comments
Share Button