تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سپیرئیر یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات اور میڈیا کلب کے زیر اہتمام آزادی کی تقریب کا انعقاد تقریب کے اختتام پر ایک عزمیہ قرارداد پیش کی گئی جس میں ملک بہتری میں کردار ادا کرنے ... مزید-قومی اسمبلی میں حلف برداری کی تقریب میں عمران خان سے مصافحہ لیگی ارکان اسمبلی کی جارحانہ انداز نہ اپنانے پر شہباز شریف پر تنقید-خورشید شاہ نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے موجودہ حالات میں ایسے اسپیکر کی ضرورت ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلے، میں نے 30 ... مزید-جشن آزادی پر ہر کسی نے اپنایا الگ انداز ہر کوئی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا ، سوشل میڈیا پر دلچسپ ٹویٹ بھی کر دئیے-واہگہ باڈرپر پرچم کشائی کی تقریب میں شہریوں کی شرکت‘سرحدی محافظوں میں مٹھائیوں کا تبادلہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے‘کشمیری 15اگست کو بھارتی یوم آزادی ... مزید-نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی پر کارکن اور رکن اسمبلی غائب نواز شریف اور مریم نواز کا سخت ناراضی کا اظہار-چکوال سے 3خواتین قومی اور پنجاب اسمبلی میں پہنچ گئیں آسیہ امجد اور فوزیہ بہرام تحریک انصاف جبکہ مہوش سلطانہ مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر مخصوص نشتشوں کے لیے نامزدہوئیں-قومی اسمبلی کی 11 نشستوں پر ضمنی انتخابات آئندہ 2 ماہ میں منعقد کروانے کا فیصلہ 11 نشستوں میں سے 9 ایسی نشستیں ہیں جو انتخابی امیدواروں نے ایک سے زائد ہونے کی وجہ سے واپس ... مزید-71یوم آزادی کی تقریبات :ملک بھر میں توپوں کی سلامی‘ تحریک پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جناح کنونشن سینٹراسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ‘ صدرممنون ... مزید-اس یوم آزادی پر میرے دل میں اُمید کا ایک عظیم چراغ روشن ہے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹر پیغام

GB News

فلم ”پدماوت“ نے ریلیز کے پہلے روز ہی دھوم مچا دی

Share Button

ممبئی: متنازعہ بالی ووڈ فلم ”پدماوت“نےریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر دھوم مچادی۔ گزشتہ روز نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی فلم نے بھارت کے 35 فیصد سینماگھروں میں پابندی کے باوجود 18 کروڑ کا بزنس کر لیا۔
بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے ”پدماوت“ کی ریلیز سے دو روز قبل ہی ٹویٹر پر فلم کو ”ماسٹر پیس“ قرار دے دیا تھا۔فلمی تجزیہ نگار رامیش بالا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ35 فیصد اسکرینز پر ریلیز نہ ہونے کے باوجود ”پدماوت“ریلیز کے پہلے روز بھارت میں 18 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہوگئی ہے

کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر فلم پورے بھارت میں ریلیز کی جاتی تو پہلے دن کا بزنس تقریباً 30 کروڑ روپے ہوتا۔ متعدد ریاستوں میں پابندی کے بعد فلم کو لگ بھگ 10 سے 12 کروڑ کا نقصان ہواہے۔ تاہم اگلے 15 دنوں تک کوئی اورفلم ریلیز نہیں ہورہی لہٰذا اس بات کا فائدہ ”پدماوت“کو ملے گااور فلم نقصان پورا کرلے گی۔

Facebook Comments
Share Button