تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سپیرئیر یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات اور میڈیا کلب کے زیر اہتمام آزادی کی تقریب کا انعقاد تقریب کے اختتام پر ایک عزمیہ قرارداد پیش کی گئی جس میں ملک بہتری میں کردار ادا کرنے ... مزید-قومی اسمبلی میں حلف برداری کی تقریب میں عمران خان سے مصافحہ لیگی ارکان اسمبلی کی جارحانہ انداز نہ اپنانے پر شہباز شریف پر تنقید-خورشید شاہ نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے موجودہ حالات میں ایسے اسپیکر کی ضرورت ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلے، میں نے 30 ... مزید-جشن آزادی پر ہر کسی نے اپنایا الگ انداز ہر کوئی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا ، سوشل میڈیا پر دلچسپ ٹویٹ بھی کر دئیے-واہگہ باڈرپر پرچم کشائی کی تقریب میں شہریوں کی شرکت‘سرحدی محافظوں میں مٹھائیوں کا تبادلہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے‘کشمیری 15اگست کو بھارتی یوم آزادی ... مزید-نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی پر کارکن اور رکن اسمبلی غائب نواز شریف اور مریم نواز کا سخت ناراضی کا اظہار-چکوال سے 3خواتین قومی اور پنجاب اسمبلی میں پہنچ گئیں آسیہ امجد اور فوزیہ بہرام تحریک انصاف جبکہ مہوش سلطانہ مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر مخصوص نشتشوں کے لیے نامزدہوئیں-قومی اسمبلی کی 11 نشستوں پر ضمنی انتخابات آئندہ 2 ماہ میں منعقد کروانے کا فیصلہ 11 نشستوں میں سے 9 ایسی نشستیں ہیں جو انتخابی امیدواروں نے ایک سے زائد ہونے کی وجہ سے واپس ... مزید-71یوم آزادی کی تقریبات :ملک بھر میں توپوں کی سلامی‘ تحریک پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جناح کنونشن سینٹراسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ‘ صدرممنون ... مزید-اس یوم آزادی پر میرے دل میں اُمید کا ایک عظیم چراغ روشن ہے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹر پیغام

GB News

کولن منرو انجری کا شکار ، پاکستان کیخلاف آخری معرکہ میں ٹیم سے باہر

Share Button

ٹورنگا : پاکستان کیخلاف آخری اور فائنل ٹی 20 میچ میں نیو زی لینڈ کے اہم کھلاڑی کولن منرو ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر ٹیم سے باہر ہوگئے ۔ پاکستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان ٹی ٹو ئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ ٹورنگا میں ہو گا جس  کیلئے قومی ٹیم آکلینڈ سے ٹورنگا پہنچ گئی ہے ۔

آخری معرکے کیلئے دو روز تک بھرپور پریکٹس کے بعدقومی ٹیم حتمی مقابلے کیلئے میدان میں اترے گی ۔ادھر کیویز کے ہیمسٹرنگ انجری کے شکار کولن منروکی جگہ راس ٹیلر میدان میں اتریں گے. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے.سیریز کا فیصلہ کُن میچ اتوار کو کھیلا جائے گا .

Facebook Comments
Share Button