تازہ ترین

Marquee xml rss feed

نعیم الحق نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر ضبط کرنے کی دھمکی دے دی شہباز شریف اور اس کے چمچوں کی اتنی جرات کہ وہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پر ذاتی حملے کریں۔کیا وہ جیل میں ... مزید-وزیراعظم کا سانحہ ساہیول پر وزراء متضاد بیانات پر سخت برہمی کا اظہار آئندہ بغیر تیاری میڈیا پر بیان بازی نہ کی جائے انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے کسی قسم کی معافی کی گنجائش ... مزید-5 ارب روپے قرض حسنہ کیلئے مختص کرنا خوش آئند ہے، فنانس بل میں غریب آدمی کو صبر کا پیغام دیا گیا ہے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-فنانس بل سے متوسط طبقہ کو ریلیف ملا ہے، عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو گا، اپوزیشن کے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس94 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کو غیرمعمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ-وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019 کا مکمل متن-جنوری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کراچی کی سیاست میں نئی راہیں متعین کرے گا،مصطفی کمال پی ایس پی کسی فرد یا گروہ کا نام نہیں ہے بلکہ ایک تحریک کا نام ہے جو مظلوم و محکوموں ... مزید-ملک کا اقتصادی مستقبل کراچی کی معاشی ترقی میں مضمر ہے۔گورنر سندھ-سی پیک پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے مستحکم بنیاد، خطے کو منسلک کرنے میں اہم کردارادا کر رہا ہے، سی پیک تمام خطے میں امن و استحکام لانے میں ... مزید-احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں دو مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ

GB News

متحدہ پاکستان رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس میں آنسوئوں کی جھلک

Share Button

کراچی:عامر خان سمیت گروپ کے دیگر اراکین پریس کانفرنس کے دوران رو پڑے ، پارٹی کو کسی صورت تقسیم نہ ہونے دینے کا اعلان ، الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط واپس لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بہادرآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس کے دوران ممبران آبدیدہ ہو گئے ۔ اس موقع پر عامر خان نے کہا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ لڑائی میرے اور فاروق ستار کے درمیان ہے۔

انھوں نے کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ میں پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتا ہوں ، خدا گواہ ہے میں نے آج تک پارٹی کی حکمرانی کی خواہش نہیں کی ۔

رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے ، فاروق ستار چاہتے ہیں کہ خط کو واپس لیا جائے ، تمام صورتحال کو ایک ہفتہ ہو چکا ہے۔

آج ہم ایک نئی کوشش کرنے جا رہے ہیں ، الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کو واپس لینے کا اعلان کرتا ہوں۔

Facebook Comments
Share Button