تازہ ترین

Marquee xml rss feed

فیس بک پے در پے مشکلات کا شکار شئیرہولڈرز نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو سربراہی سے ہٹانے کی کوششیں شروع کردیں-تحریک انصا ف نے جو وعدے عوام سے کئے ہیں وہ ضرور پورے کرے گی ‘صمصام بخاری تحریک انصاف موجودہ حالات میںچند دشواریوں کا سامناہے اور ان انشاء اللہ جلدان مسائل سے نکل آئیںگے ... مزید-وزیراعظم اورچیئرمین نیب کی خفیہ اور سرعام ملاقاتوں سے انتقامی کارروائی کاتاثرملتاہے، بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس میں آزاد اداروں کو کھلے عام دھمکیاں دی جاتی ہیں، ... مزید-حکومت کے اتحادی ہیں، وزارت ہماری ترجیح نہیں،سردار اختر مینگل بلوچستان کا مسائل کا حل چاہتے ہیں وزیراعظم لوگوں کی امیدوں پر پورا اتریں گے تو مبارک باد دوں گا کسی کی ... مزید-وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس، تفصیلی اور جامع اصلاحات پروگرام کیلئے وزیر مملکت حماد اظہر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی-چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قندھار واقعہ کی شدید مذمت-حکومت کے 60 دن مکمل وزیراعظم عمران خا ن نے وزراء سے 60 روزہ کاکردگی کی رپورٹ مانگ لی-صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معروف گلوکار فخر عالم کی ملاقات-پشاور، تبدیلی کے نعرے پر آنے والی حکومت ابھی تک عوام کو کوئی ریلیف نہیں دے سکی،سینیٹر سراج الحق تبدیلی صرف قیمتوں میں آئی ہے مہنگائی میں اضافہ ہونے سے دکاندار اور گاہک ... مزید-عمران خان نے قندہار واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع پر رنج و غم کا اظہار امن و امان کے قیام کیلئے افغانستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز نے بھاری قیمت ادا کی ہے، وزیراعظم ... مزید

GB News

امریکا اوراسرائیل خطے میں تناؤ،عراق اورشام کو منقسم کرنا چاہتے تھے، ایرانی صدر

Share Button

تہران: ایران میں اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت تہران میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ایرانی فورسز نے عسکری سازوسامان کی نمائش بھی کی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران کے آزادی اسکوائر میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ایران میں اسلامی انقلاب کے انتالیس برس مکمل ہونے پر خوشیاں منائی گئیں۔ اس موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی عوام کو متحد رہنا چاہیے۔

ایرانی صدر حسن روحانی نے ان مظاہروں کا براہ راست تذکرہ کیے بغیر  کہا وہ چاہتے ہیں کہ اس اسلامی انقلاب کا چالیسواں برس اتحاد کے ساتھ  گزارا جائے۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ قدامت پسند، اصلاحات پسند اور دیگر  تمام پارٹیاں اور گروہ متحد ہو جائیں۔

روحانی کا کہنا تھاکہ امریکا اوراسرائیل خطے میں تناؤ   پیدا  کرنا چاہتے تھے۔ وہ عراق اورشام کو منقسم کرنا چاہتے تھے اور وہ لبنان میں طویل المدتی بنیادوں پر شورش برپا کرنا چاہتے تھے لیکن ہماری وجہ سے ان کی یہ پالیسیاں ناکام ہو گئی ہیں۔

Facebook Comments
Share Button