تازہ ترین

Marquee xml rss feed

اںڈے برآمد ہونے کے بعد سیکیورٹی اہلکار چوکنے ہوگئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اہلکارہر بار ان سے پوچھتے ہیں کہ ان کے پاس انڈے تو نہیں ہیں-گرفتار رکن کو پنجاب اسمبلی میں لانے کیلئے شہبازشریف نے رولز میں ترمیم نہیں کی تھی‘ چودھری پرویزالٰہی سب سے زیادہ فلاحی کام ہمارے دور میں ہوئے‘باباجی خالد محمود مکی ... مزید-یکم جنوری سے تمام کمرشل ڈرائیورز کی سکریننگ اور مرحلہ وار خصوصی تربیتی کورسز کرانے کا فیصلہ 6ماہ میں ہر ڈرائیور کو اس عمل سے گزارا جائے ،آگاہی مہم جاری رکھی جائے‘عبدالعلیم ... مزید-آئی ایم ایف کی شرائط کے انتظار سے پہلے ہی معیشت کی بہتری کیلئے ازخود اقدامات کئے ‘ اسد عمر اصلاحات کے معاملے پر آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان اختلافات ہیں ،اقدامات ... مزید-سعودی عرب سے امداد حاصل کرنے پر پاکستان کو شرمندگی نہیں ہونی چاہیئے ہمیں شرم کرنے کا کہنے کی بجائے مغربی ملکوں کے رہنماوں کو شرم آنی چاہیے جو جمہوریت اور آزادی کی بات ... مزید-لندن میں پاکستانی تاجر کا کروڑوں کا کاروبار جل کر راکھ نسل پرستوں نے پاکستانی تاجر کی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں جلا ڈالیں-احتساب عدالت نے شوکت عزیز کیخلاف دائر ریفرنس میں شریک ملزم عارف علاؤالدین کو عدم حاضری کی بناء پر اشتہاری قرار دیدیا-جنگی حکمت عملی میں ہمیں ہائبرڈوار فئیر اور سائبر وار فئیر کے خلاف چوکنا رہنا ہے ،ْ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی جیو اسٹریٹجک حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں اپنے قومی ... مزید-ْ پروٹوکول میں جو بات بتائی گئی اس میں کوئی بھی چیز یہاں موجود نہیں ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار-امریکہ نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا گذشتہ روز امریکہ نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں ... مزید

GB News

”گرتے ہیں شاہسوار ہی میدان جنگ میں“:شہباز شریف کا فواد رانا کے نام پیغام

Share Button

لاہور:پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ جاری ہے اورفرنچائز لاہور قلندرز کو جہاں مسلسل تینوں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شائقین لاہور سمیت ناقدین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں ایک ایسی شخصیت بھی ہیں جن کے پیغام نے لاہور قلندرز کے مالک فواد رنا کا حوصلہ ساتویں آسمان پر پہنچا دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کنگز کے ہاتھوں 27 رنز سے میچ ہارنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کے نام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ گرتے ہیں شاہسوار ہی میدان جنگ میں! جبکہ شہباز شریف نے فواد رانا کو اگلے میچوں میں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ امید ہے آنیوالے میچ بہترین ہونگے۔یاد رہے کہ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو ہرا کر میچ جیتنے کی ہیٹرک مکمل کی جبکہ لاہور قلندرز نے ہارنے کی ہیٹرک کی۔

Facebook Comments
Share Button