تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گاڑیوں اور بھینسوں کے بعد 11کھلاڑی بھی نیلام کیے جائیں کھلاڑی نیلام کرنے سے تین ہزار ارب GB ڈیٹا اور 20 ہزار میگا واٹ سالانہ بجلی کی بچت ہو گی جو قوم کرکٹ میچ دیکھنے میں خرچ ... مزید-پنجاب کو آ پریٹو بینک اور سوسائٹی کے ریکارڈ روم میں آگ لگائے جانے کا انکشاف آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں بلکہ پٹرولیم سے لگائی گئی تھی،جس وقت آ گ لگی اس وقت چوکیدار بھی موجود نہیں ... مزید-نواز شریف روزانہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر کچھ وقت گزارتے ہیں نواز شریف کو پچھتاوا ہے کہ وہ آخری وقت میں کلثوم نواز کے ساتھ نہیں تھے-پاکستان چین کے تعاون سے گوادر پورٹ کو دنیا کی جدید ترین بندرگاہ بنا کر سمندری راستے سے عالمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ... مزید-امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے دورے کی دعوت، ویزے آسان بنانے کی کوشش جاری ہے امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی کی ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور سے ... مزید-سابق صدر پرویز مشرف کی دبئی میں 4.5 ملین سے زائد کی جائیداد سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں جائیدادوں کی تفصیل سامنے آ گئی-وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں اہم اعلان کریں گے-کیپٹن (ر) صفدر کو بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں کیپٹن (ر) صفدر کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کیا جا سکتا ہے-ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت یقینی ہے،لیاقت خان خٹک-چترال میں چینی انجینئرزکی گاڑی کوحادثہ ، 6 افراد زخمی

GB News

شمالی کوریا شام کو کیمیائی ہتھیار مہیا کر رہا ہے : امریکا

Share Button

نیویارک: امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا شام کو کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری کا ساز و سامان فراہم کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا نے اقوام متحدہ کے ماہرین کی معلومات کے پیش نظر دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا شام کو کیمیائیہتھیاروں میں استعمال ہونے والا ساز و سامان بھیج رہا ہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے شام کو بھیجے جانے والے ساز و سامان میںکیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہونے والے تیزاب سے محفوظ رکھنے والے ٹائلز، والوز، پائپ شامل ہیں۔

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل کے ماہرین ہتھیار بنانے والی فیکٹریوں میں دیکھے گئے ہیں۔ وال اسٹریٹ جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ 2016 سے 2017 تک بذریعہ چین 5 شپمنٹس شام بھیجی جاچکی ہیں۔

Facebook Comments
Share Button