تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گاڑیوں اور بھینسوں کے بعد 11کھلاڑی بھی نیلام کیے جائیں کھلاڑی نیلام کرنے سے تین ہزار ارب GB ڈیٹا اور 20 ہزار میگا واٹ سالانہ بجلی کی بچت ہو گی جو قوم کرکٹ میچ دیکھنے میں خرچ ... مزید-پنجاب کو آ پریٹو بینک اور سوسائٹی کے ریکارڈ روم میں آگ لگائے جانے کا انکشاف آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں بلکہ پٹرولیم سے لگائی گئی تھی،جس وقت آ گ لگی اس وقت چوکیدار بھی موجود نہیں ... مزید-نواز شریف روزانہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر کچھ وقت گزارتے ہیں نواز شریف کو پچھتاوا ہے کہ وہ آخری وقت میں کلثوم نواز کے ساتھ نہیں تھے-پاکستان چین کے تعاون سے گوادر پورٹ کو دنیا کی جدید ترین بندرگاہ بنا کر سمندری راستے سے عالمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ... مزید-امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے دورے کی دعوت، ویزے آسان بنانے کی کوشش جاری ہے امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی کی ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور سے ... مزید-سابق صدر پرویز مشرف کی دبئی میں 4.5 ملین سے زائد کی جائیداد سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں جائیدادوں کی تفصیل سامنے آ گئی-وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں اہم اعلان کریں گے-کیپٹن (ر) صفدر کو بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں کیپٹن (ر) صفدر کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کیا جا سکتا ہے-ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت یقینی ہے،لیاقت خان خٹک-چترال میں چینی انجینئرزکی گاڑی کوحادثہ ، 6 افراد زخمی

GB News

مسلم لیگ ن زمینوں کی بندر بانٹ کر کے اپنے لوگوں میں بانٹنے کی تیاری کر رہی ہے، راجہ جلال

Share Button

سکردو ( چیف رپورٹر) پاکستان تحریک انصا ف گلگت بلتستان کے صدر راجہ جلال حسین مقپون نے کہا ہے کہ چھومک ہوتونگ تھنگ کا فیصلہ عوام کی خواہشات کے عین مطابق ہونا چاہئے عوام کے تحفظات دور کئے بغیر کسی قسم کا کوئی فیصلہ کیا گیا تو ہم ہرگز خاموش نہیں رہیں گے عوام کو اعتماد میں لے کر جو بھی فیصلہ کیا جائے گا ہم خیرمقدم کریں گے کسی کو طاقت اور زبردستی فیصلے تھوپنے نہیں دیں گے ہم عوام کے ساتھ ہیں عوام کی خواہشات کے خلا ف کوئی فیصلہ اوراقدام برداشت نہیں کریں گے کے پی این سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بعض قوتیں زمینوں کے معاملے پر علاقے میں امن وامان کا مسئلہ پیدا کرنا چاہتی ہیں ہم ایسا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے عوام کو آپس میں لڑا کر اگر کوئی زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے عوام اپنے حقوق کے لئے متحد تھے ہیں اور رہیں گے اس معاملے میں دورائے نہیں ہو سکتی انہوں نے کہاکہ ایکشن کمیٹی پچھلے کئی روز سے پرامن احتجاج کر رہی ہے کمیٹی کو پورے عوام کی حمایت حاصل ہے عوام کے جذبات اور حوصلے کو ہم سلام پیش کرتے ہیں وہ اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں انہوں نے کہاکہ حکومت علاقے میں بڑے پیمانے پر تصادم چاہتی ہے اس کا مقصد علاقے کے امن کو تہہ وبالاکرنا ہے ہم حکومتی سازش کو بے نقاب کریں گے مسلم لیگ ن زمینوں کی بندر بانٹ کر کے اپنے لوگوں میں بانٹنے کی تیاری کر رہی ہے ۔

Facebook Comments
Share Button