تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات 27 ستمبرکونیویارک میں ہوگی-حضرت امام حسین ؓ اور ان کے خاندان کی قربانی ہمیں باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی-امام حسین کی قربانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ پیغام پر بھی عمل کیا جائے ،سید منورحسن امام حسین ؓ سے عقیدت ومحبت کا تقاضہ ہے کہ اقتدار اور اختیار کے غلط استعمال کو روکا جائے ... مزید-وزیراعظم عمران خان کو 4 نئے ہیلی کاپٹر دینے کی پیش کش معروف کاروباری شخصیت نے وزیراعظم ہاوس کے 4 پرانے ہیلی کاپٹرز کے بدلے نئے ہیلی کاپٹر دینے کی پیش کش کردی-چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا لواری ٹنل بند ہونے کا نوٹس-بھارت نے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کی تجویز قبول کرلی 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں پاک بھارت وزرائے خارجہ شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کے درمیان ملاقات ہوگی-کے ڈی اے کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ْماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کا فیصلہ اور دیگرمعاملات کو غوروخوص کے بعد حل کیا جائے گا۔ سعید غنی-غربت،ناانصافی، جہالت، محرومی، جارحیت اور توسیع پسندانہ عزائم امن کے قیام میں بڑی رکاوٹیں ہیں، دنیا میں امن کے قیام کی کوششوں میں پاکستان ہراول دستے کا کردار ادا کررہا ... مزید-واقعہ کربلا صبر و تحمل، رواداری،ایثار اورقربانی کا درس دیتا ہے،حق و باطل کا یہ معرکہ مسلمانوں کو ظلم اور بربریت کیخلاف جہاد کرنے کا درس دیتاہے،وزیراعلیٰ سردار عثمان ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور تحریک انصاف کے عہدیداروں کی ملاقات

GB News

سلمان خان اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے دفاع میں سامنے آگئے

Share Button

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سلمان خان اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے دفاع میں سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے لیجنٹ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ پر فلمائے گئے مشہور گانے ’’ایک دوتین‘‘ پر پرفارم کیا تو مادھوری کے مداحوں اور ساتھی اداکاروں نے ان پر شدید تنقید کی۔

اس موقعہ پر بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان جیکولین کی حمایت میں سامنے آئے اور انہوں نے ’’ایک دو تین‘‘گانے کا نیا ورژن ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’انہیں یہ گانا بہت پسند آیا ہے۔ تنقید کرنے والے ٹھیک ہو سکتے ہیں لیکن جیکولین نے گانے کے ساتھ پورا انصاف کیا ہے۔

واضح رہے کہ گانے کی بے تحاشا مقبولیت کے باعث فلم ’’باغی 2‘‘ کے ہدایت کار نے اس گانے کو ری میک کر کے اداکارہجیکولین فرنینڈس پر فلمایا ہے۔

Facebook Comments
Share Button