تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات 27 ستمبرکونیویارک میں ہوگی-حضرت امام حسین ؓ اور ان کے خاندان کی قربانی ہمیں باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی-امام حسین کی قربانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ پیغام پر بھی عمل کیا جائے ،سید منورحسن امام حسین ؓ سے عقیدت ومحبت کا تقاضہ ہے کہ اقتدار اور اختیار کے غلط استعمال کو روکا جائے ... مزید-وزیراعظم عمران خان کو 4 نئے ہیلی کاپٹر دینے کی پیش کش معروف کاروباری شخصیت نے وزیراعظم ہاوس کے 4 پرانے ہیلی کاپٹرز کے بدلے نئے ہیلی کاپٹر دینے کی پیش کش کردی-چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا لواری ٹنل بند ہونے کا نوٹس-بھارت نے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کی تجویز قبول کرلی 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں پاک بھارت وزرائے خارجہ شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کے درمیان ملاقات ہوگی-کے ڈی اے کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ْماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کا فیصلہ اور دیگرمعاملات کو غوروخوص کے بعد حل کیا جائے گا۔ سعید غنی-غربت،ناانصافی، جہالت، محرومی، جارحیت اور توسیع پسندانہ عزائم امن کے قیام میں بڑی رکاوٹیں ہیں، دنیا میں امن کے قیام کی کوششوں میں پاکستان ہراول دستے کا کردار ادا کررہا ... مزید-واقعہ کربلا صبر و تحمل، رواداری،ایثار اورقربانی کا درس دیتا ہے،حق و باطل کا یہ معرکہ مسلمانوں کو ظلم اور بربریت کیخلاف جہاد کرنے کا درس دیتاہے،وزیراعلیٰ سردار عثمان ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور تحریک انصاف کے عہدیداروں کی ملاقات

GB News

نیب نے نواز شریف کو 21 اپریل کو طلب کر لیا

Share Button

لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔ نواز شریف پراختیارات کے ناجائز استعمال سے سڑک کی تعمیر کا الزام ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لئے ایک ہی دن میں دوسری بری خبر آگئی۔ نیب نے نواز شریف کو 21 اپریل کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے ، نواز شریف پر بھائی کے ساتھ مل کر ذاتی فائدے کے لئے سڑک بنانے کا الزام ہے۔ نیب لاہور کی جانب سے اس سلسلے میں ایک مراسلہ جاری کیا گیا جس میں درج تھا کہ نوازشریف نے 1998 میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے جاتی امرا تک سڑک تعمیر کرائی۔
اس کے علاوہ کہا گیا کہ نواز شریف کے حکم سے ضلع کونسل کے عوامی منصوبے بند کرنے پڑے جس سے عوام کا نقصان ہوا، سڑک کی چوڑائی 20 فٹ سے 24 فٹ کی گئی جس سے لاگت بڑھی، سڑک کی لاگت بڑھنے سے دوسرے منصوبے متاثر ہوئے ۔

Facebook Comments
Share Button