تازہ ترین

Marquee xml rss feed

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کیلئے ایک اور مشکل ترین کام کر دکھایا بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات دور کرکے قومی اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے امیدوار ... مزید-وطن عزیز کے استحکام اور بقاء کی خاطر اپنے ذاتی مفادات کو قربان کرنا ہو گا، شیخ آفتاب احمد-حکومت سازی، عمران خان کی زیر صدارت اہم امور پر مشاورت-نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مزارِ قائد میں داخلے سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت پی پی سے بلاول ہائوس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کرنے کا بیان دیا تھا، بلاول ہائوس ... مزید-عمران اسماعیل سے گورنرشپ کاعہدہ ہضم نہیں ہورہااگر انہوں نے بدزبانی بند نہیں کی تواحتجاج کریں گے، نثار احمد کھوڑو-انصاف اور مساوات کے رہنما اُصولوں پر گامزن ہوکر ہی پاکستان کو دنیا کا ماڈل بنایا جاسکتا ہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک موجودہ نئی حکومت سے اُمید ہے کہ وہ ملک وقوم کی ترقی ... مزید-صوبائی حکومت انفرا اسٹرکچر، صحت و تعلیم پر خصوصی توجہ دے گی، مراد علی شاہ-پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کیلئے برصغیر کے مسلمانوں نے لاتعداد اور بے مثال قربانیاں دی ہیں، ملک خرم شہزاد-نومنتخب ممبر قومی اسمبلی کو شہری پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردی-لوڈشیڈنگ کے دعوے دھرے رہ گئے ․ پارلیمنٹ لاجز میں بجلی کی طویل بندش ، 282 کے قریب ارکان اسمبلی کو شدید مشکلات کا سامنا ، آئیسکو معقول وجہ بتانے سے قاصر رہا

GB News

شندور میلہ کے انعقاد کی ختمی تاریخی کا فیصلہ خیبرپختونخوا اور جی بی حکومت کریگی ،فداخان فدا

Share Button

وزیر سیاحت گلگت بلتستان فداخان فدا نے کہا کہ اس سال شندور میلہ بھر پور طریقے سے منایا جائے گا ،جولائی میں سہ روزہ شندور میلہ کا انعقاد ہوگا اس حوالے سے جی بی اور کے پی کے حکومت اس ایونٹ کی فائنل تاریخ کا اعلان کریگی وہ بروز منگل صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس حوالے گلگت بلتستان اور چترال کی طرف سے ابھی سے ہی تیاریاں شروع کر دی گئیں، دونوں علاقوں میں کھیلوں کا بادشاہ اور بادشاہوں کا کھیل پولو میچ مختلف علاقوں میں جاری ہے گلگت بلتستان کی پولو ٹیموں کی گزشتہ کئی سالوں سے کارکردگی بہتر نہ ہونے کی وجہ سے اس سال کھیلاڑیوں کے چنائو کے لئے باقاعدہ کمیٹی بنائی جائیگی جو میرٹ کے مطابق کھیلاڑیوں کا چنائو کرئیگی تاکہ دنیا کے بلندترین پولو گراوند شندور میں ہر سال کی طرح اس سال بھی پولو کا بہترین میچ ہو صوبائی وزیر سیاحت گلگت بلتستان فداخان فدا نے کہا کہ اس سال اس اہم ایونٹ میں شرکت کے لئے ہزاروں ملکی وغیر ملکی سیاح دنیا کے بلندترین پولو گراونڈ شندور میں خیمہ زن ہونگے ۔

Facebook Comments
Share Button