تازہ ترین

Marquee xml rss feed

نعیم الحق نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر ضبط کرنے کی دھمکی دے دی شہباز شریف اور اس کے چمچوں کی اتنی جرات کہ وہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پر ذاتی حملے کریں۔کیا وہ جیل میں ... مزید-وزیراعظم کا سانحہ ساہیول پر وزراء متضاد بیانات پر سخت برہمی کا اظہار آئندہ بغیر تیاری میڈیا پر بیان بازی نہ کی جائے انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے کسی قسم کی معافی کی گنجائش ... مزید-5 ارب روپے قرض حسنہ کیلئے مختص کرنا خوش آئند ہے، فنانس بل میں غریب آدمی کو صبر کا پیغام دیا گیا ہے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-فنانس بل سے متوسط طبقہ کو ریلیف ملا ہے، عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو گا، اپوزیشن کے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس94 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کو غیرمعمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ-وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019 کا مکمل متن-جنوری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کراچی کی سیاست میں نئی راہیں متعین کرے گا،مصطفی کمال پی ایس پی کسی فرد یا گروہ کا نام نہیں ہے بلکہ ایک تحریک کا نام ہے جو مظلوم و محکوموں ... مزید-ملک کا اقتصادی مستقبل کراچی کی معاشی ترقی میں مضمر ہے۔گورنر سندھ-سی پیک پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے مستحکم بنیاد، خطے کو منسلک کرنے میں اہم کردارادا کر رہا ہے، سی پیک تمام خطے میں امن و استحکام لانے میں ... مزید-احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں دو مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ

GB News

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کا دعوت نامہ سامنے آگیا

Share Button

ممبئی:کافی دنوں سے شادی کے حوالے سے سرگرم رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کا دعوت نامہ آخر کار منظر عام پر آگیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کا دعوت نامہ سامنے آگیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور جن کی شادی اپنے دیرینہ دوست آنند آہوجا کے ساتھ 8 مئی کو ہونے جارہی ہے اور اسی سلسلہ میں دونوں کی شادی کا دعوت نامہ بھی سامنے آ   گیا ہے جبکہ سونم کپور نے دعوت نامہ بذریعہ ای میلز اپنے رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کو بھی بھیج دیا ہے۔

رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ معروف اداکارہ انیل کپور کی بیٹی نے اپنی شادی کے دعوت نامے چھپوانے کے بجائے ان کو ای میلز کرنے کی ترجیح دی اور کارڈ چھپوانے کی وجہ یہ بتائی گئی کہ اداکارہ کاغذ کا ضیاع نہیں چاہتی تھیں،کیونکہ کارڈز کی تیاری کے لئے سینکڑوں درختوں کو کاٹا جاتا ہے جو کہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بنتا ہے۔ شادی کے لئے جو کارڈ ز ڈیزائن کروائے گئے ہیں ان کا تھیم سبز رنگ پر مشتمل ہے جس پر پھول پتے کے ڈیزائن بنائے گئے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button