تازہ ترین

Marquee xml rss feed

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کیلئے ایک اور مشکل ترین کام کر دکھایا بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات دور کرکے قومی اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے امیدوار ... مزید-وطن عزیز کے استحکام اور بقاء کی خاطر اپنے ذاتی مفادات کو قربان کرنا ہو گا، شیخ آفتاب احمد-حکومت سازی، عمران خان کی زیر صدارت اہم امور پر مشاورت-نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مزارِ قائد میں داخلے سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت پی پی سے بلاول ہائوس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کرنے کا بیان دیا تھا، بلاول ہائوس ... مزید-عمران اسماعیل سے گورنرشپ کاعہدہ ہضم نہیں ہورہااگر انہوں نے بدزبانی بند نہیں کی تواحتجاج کریں گے، نثار احمد کھوڑو-انصاف اور مساوات کے رہنما اُصولوں پر گامزن ہوکر ہی پاکستان کو دنیا کا ماڈل بنایا جاسکتا ہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک موجودہ نئی حکومت سے اُمید ہے کہ وہ ملک وقوم کی ترقی ... مزید-صوبائی حکومت انفرا اسٹرکچر، صحت و تعلیم پر خصوصی توجہ دے گی، مراد علی شاہ-پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کیلئے برصغیر کے مسلمانوں نے لاتعداد اور بے مثال قربانیاں دی ہیں، ملک خرم شہزاد-نومنتخب ممبر قومی اسمبلی کو شہری پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردی-لوڈشیڈنگ کے دعوے دھرے رہ گئے ․ پارلیمنٹ لاجز میں بجلی کی طویل بندش ، 282 کے قریب ارکان اسمبلی کو شدید مشکلات کا سامنا ، آئیسکو معقول وجہ بتانے سے قاصر رہا

GB News

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے 14 طلبا کو سکالر شپ کے چیک دے دیئے گئے

Share Button

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں 14 طلبہ وطالبات میں یوایس ایڈ میرٹ اینڈ نیڈ بیس تیسرے بیچ کی سکالر شپ کے چیک تقسیم کیاگیا۔سکالر شپ حاصل کرنے والے طلباء میں 12میں کیمپس کے جبکہ 2ہنزہ کیمپس کے بھی تھے ۔تقریب کے آئی یو کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ڈاکٹر محمدرمضان ،رجسٹرار ڈاکٹر عبدالحمیدلون، ڈپٹی رجسٹرار سٹوڈنٹس افئیز خورشیداحمدموجود تھے ۔جنہوںنے طلبہ و طالبات میں سکالرشپ کے چیکس تقسیم کئے۔سکالر شپ حاصل کرنے والوں میںبی ایس بہوئیرسائنسز کی طالبہ ادیبہ ولد عامر خان ،آنیتہ ولد یونس ،نازمین ولد ولایت علی ، محمد تقی ولد غلام رسول ، شعبہ انگلش کی طالبہ نوشین ولد محمد اسماعیل ،گل شیرہ ولد شاہ نادار، خیرولنساء ،احمدنواز ولد حاجی علی نقوی ،خرم عباس ولد زاکر حسین، شعبہ اکنامکس کی لبنہ علی ولد امان علی شاہ ، ریشم ولد محمد یاسین، انیلہ ولد شیر باز، شعبہ آئی ار کے طالب علم فریدالرحمن ولد زیراور خان موجود تھے ۔

Facebook Comments
Share Button