تازہ ترین

Marquee xml rss feed

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کیلئے ایک اور مشکل ترین کام کر دکھایا بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات دور کرکے قومی اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے امیدوار ... مزید-وطن عزیز کے استحکام اور بقاء کی خاطر اپنے ذاتی مفادات کو قربان کرنا ہو گا، شیخ آفتاب احمد-حکومت سازی، عمران خان کی زیر صدارت اہم امور پر مشاورت-نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مزارِ قائد میں داخلے سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت پی پی سے بلاول ہائوس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کرنے کا بیان دیا تھا، بلاول ہائوس ... مزید-عمران اسماعیل سے گورنرشپ کاعہدہ ہضم نہیں ہورہااگر انہوں نے بدزبانی بند نہیں کی تواحتجاج کریں گے، نثار احمد کھوڑو-انصاف اور مساوات کے رہنما اُصولوں پر گامزن ہوکر ہی پاکستان کو دنیا کا ماڈل بنایا جاسکتا ہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک موجودہ نئی حکومت سے اُمید ہے کہ وہ ملک وقوم کی ترقی ... مزید-صوبائی حکومت انفرا اسٹرکچر، صحت و تعلیم پر خصوصی توجہ دے گی، مراد علی شاہ-پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کیلئے برصغیر کے مسلمانوں نے لاتعداد اور بے مثال قربانیاں دی ہیں، ملک خرم شہزاد-نومنتخب ممبر قومی اسمبلی کو شہری پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردی-لوڈشیڈنگ کے دعوے دھرے رہ گئے ․ پارلیمنٹ لاجز میں بجلی کی طویل بندش ، 282 کے قریب ارکان اسمبلی کو شدید مشکلات کا سامنا ، آئیسکو معقول وجہ بتانے سے قاصر رہا

GB News

امام الحق کی شاندار بیٹنگ ، پاکستان نے آئرلینڈ کی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

Share Button

ڈبلن :پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے امام الحق اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تاریخ کا پہلا ٹیسٹکھیلنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو واحد ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ڈبلن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن آئرلینڈ نے 319 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کیتو 118 رنز پر بیٹنگ کرنے والے کیون اوبرائن اپنے انفرادی اسکور میں بغیر کسی اضافے کے پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد محمد عباس کو آئرش بیٹنگ لائن کی بساط لپیٹنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور پوری ٹیم مزید 20رنز کے اضافے سے 339 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عامر نے 3 وکٹیں لیں۔اس کے بعد محمد عباس کو آئرش بیٹنگ لائن کی بساط لپیٹنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور پوری ٹیم مزید 20رنز کے اضافے سے 339 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عامر نے 3 وکٹیں لیں۔

Facebook Comments
Share Button