تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گاڑیوں اور بھینسوں کے بعد 11کھلاڑی بھی نیلام کیے جائیں کھلاڑی نیلام کرنے سے تین ہزار ارب GB ڈیٹا اور 20 ہزار میگا واٹ سالانہ بجلی کی بچت ہو گی جو قوم کرکٹ میچ دیکھنے میں خرچ ... مزید-پنجاب کو آ پریٹو بینک اور سوسائٹی کے ریکارڈ روم میں آگ لگائے جانے کا انکشاف آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں بلکہ پٹرولیم سے لگائی گئی تھی،جس وقت آ گ لگی اس وقت چوکیدار بھی موجود نہیں ... مزید-نواز شریف روزانہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر کچھ وقت گزارتے ہیں نواز شریف کو پچھتاوا ہے کہ وہ آخری وقت میں کلثوم نواز کے ساتھ نہیں تھے-پاکستان چین کے تعاون سے گوادر پورٹ کو دنیا کی جدید ترین بندرگاہ بنا کر سمندری راستے سے عالمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ... مزید-امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے دورے کی دعوت، ویزے آسان بنانے کی کوشش جاری ہے امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی کی ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور سے ... مزید-سابق صدر پرویز مشرف کی دبئی میں 4.5 ملین سے زائد کی جائیداد سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں جائیدادوں کی تفصیل سامنے آ گئی-وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں اہم اعلان کریں گے-کیپٹن (ر) صفدر کو بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں کیپٹن (ر) صفدر کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کیا جا سکتا ہے-ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت یقینی ہے،لیاقت خان خٹک-چترال میں چینی انجینئرزکی گاڑی کوحادثہ ، 6 افراد زخمی

GB News

بھارت، دیہاتوں کو غباروں کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کی جائے گی

Share Button

ڈیرہ دون:بھارتی ریاست ات کھنڈ کے دیہات کو اڑتے ہوئے غباروں کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کی جائے گی ،

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دور دراز کے دیہات میں اب اڑتے ہوئے غباروں کے ذریعے انٹرنیٹ سروسفراہم کی جائیگی ، اس قسم کا ہائیڈروجن گیس سے بھرا غبارہ پہلی مرتبہ دہرہ دون سے اڑایا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلی ترویندر سنگھ راوت بھی موجود تھے۔

اس غبارے میں کیمرے بھی نصب تھے جبکہ اینٹینا اور وائی فائی موڈیم بھی نصب کیا گیا تھا,6میٹر طویل غبارہ 14دن تک فضا میں بدستور رہ سکتا ہے۔

ریاست کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ کا کہناہے کہ غباروں سے وائی فائی فراہم کرنے کی ٹیکنالوجی آئی ٹی ممبئی نے دی ہے۔ ہر غبارے پر 50لاکھ روپے لاگت آئی ہے اور یہ غبارے ساڑھے 7کلو میٹر کی رینج میں انٹرنیٹ سروس فراہم کرسکتے ہیں جبکہ ڈاون لوڈ کرنے کی رفتار 5ایم بی پی ایس ہوگی۔

اس رینج میں آنیوالے ہر شخص کوابتدامیں وائی فائی مفت فراہم کیا جائیگا اور وہ بغیر کسی پاسورڈ کے وائی فائی سہولت حاصل کرسکے گا۔

Facebook Comments
Share Button