تازہ ترین

Marquee xml rss feed

لاہور، جو لوگ محض ذاتی مفادات کی خاطر اپنی وفاداریاں بدل کر ہر موسم میں لوٹا کریسی کامظاہرہ کرتے ہیں،حافظ محمد ادریس وہ جانوروں سے بھی بدتر ہیں ، اگر عوام میں نچلی سطح ... مزید-کوئٹہ،نیشنل پارٹی کے سربراہ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے نیشنل پارٹی کے انتخابی منشور 2018 کا اعلان کر دیا تمام ریاستی اداروں کو پارلیمنٹ کے موثر کنٹرول میں لایا جائے ... مزید-کوئٹہ،تحریک انصاف عوام کے دلوں کی دھڑکن بن کی چکی، فیصل خان کاکڑ عوام کے ووٹوں کی طاقت سے کامیاب ہو کر ایوان میں پہنچ کر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، پی بی25 سے ... مزید-کوئٹہ ،عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد عام انتخابات کی سر گرمیاں شروع پشتونخوامیپ بلوچستان نیشنل پارٹی ،نیشنل پارٹی ، ایم ایم اے ، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی ... مزید-اکابرین کے نقش قدم پر چل کرملکی آئین کے تحت پشتونوں اور دیگر اقوام کے حقوق کے لئے اپنا کردار ادا کرینگے،انجینئر زمرک خان اچکزئی-ژوب کے عوام کے حقوق کے لئے ہر دور کا مقابلہ کیا ہے ،شیخ جعفر مندوخیل-پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر بلوچستان سے احساس محرومی ختم کریگی،وحید بلوچ-قلات اور گرد و نواح میں تیز ہوائوں اور گرد و غبار سے معمولات زندگی متاثر-پچیس جولائی کو انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جیت ہوگی،سردار محمد عمرگورگیج-انتخابات میں ان سیاسی قو توںکا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے جنہوں نے اقتدارمیں آکر بلوچ کاز کو نقصان پہنچایا ،میر اسداللہ بلوچ عوام کے ساتھ کئے گئے تمام وعدوں کو پایہ تکمیل تک ... مزید

GB News

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کاحکم دیدیا

Share Button

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کے ٹرائل کیلئے 2 روز میں ٹربیونل قائم کرنے ‘ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دیدیا ‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہم نے پرویز مشرف کو واپسی کیلئے تحفظ دیا تھا۔ پیر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی پاکستان واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین نادرا نے عدالت کو بتایا کہ مشرف کی واپسی شناختی کارڈ کے بلاک ہونے کی وجہ سے ممکن نہیں۔ عدالت نے پرویز مشرف کے ٹرائل کیلئے 2 روز میں ٹربیونل قائم کرنے ‘ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ہم نے پرویز مشرف کو واپسی کیلئے تحفظ دیا تھا۔ ایئرپورٹ سے عدالت تک پرویز مشر ف کو گرفتار نہ کیا جائے۔ کارڈ بلاک کر کے کیوں ان کی واپسی روکنے کا عذر پیدا کر رہے ہیں۔ پرویز مشرف واپس آئیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔

Facebook Comments
Share Button