تازہ ترین

Marquee xml rss feed

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان میں بیک ڈور رابطے تحریک لبیک کے 322 رہنماؤں اور کارکنان کو رہا کر دیا گیا-سپریم کورٹ کا علیمہ خان کو 29.4 ملین روپے جمع کروانے کا حکم-چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا تھر کا دورہ چیف جسٹس کے دورے کے دوران کئی اہم انکشافات سامنے آ گئے-خواجہ سعد رفیق ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں پیشی سابق وزیر ریلوے کو نیب اور پولیس کی تحویل میں عدالت میں لایا گیا-سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی تین رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ خالد داد لک ہوں گے جب کہ تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک رکن بھی شامل ... مزید-لاہور میں پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب‘نون لیگ اور تحریک انصاف میں مقابلہ پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہے گی-نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت‘فیصلہ محفوظ کیے جانے کا امکان نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی جواب الجواب دے رہے ہیں‘حسن، حسین کی پیش دستاویزات کو انڈورس ... مزید-صدر مملکت عارف علوی کی عمرہ کی ادائیگی صدر مملکت کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ بھی کھولا گیا-گوگل پر احمق (Idiot) لکھیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصاویردیکھیں کمپنی نے کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر مبینہ الزام کو مسترد کردیا-آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

GB News

گلگت،گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن ملوث اہلکار کی ضمانت منظور

Share Button

جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں چیف کورٹ کے جسٹس ملک حق نواز اور جسٹس علی بیگ پر مشتمل ڈویژن بینج نے سکردو ،دیامر اور گانچھے میں 2004 میں گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن مقدمے میں ملوث محکمہ پولیس کے کلرک محمد آیاز کی ضمانت منظور کرتے ہوئے فوجداری دیوانی اور رٹ پٹیشن پر مشتمل 18 مقدمات پر فیصلہ 5 مقدمات پر فیصلہ محفوظ اور ایک مقدمہ آئندہ سماعت کے لئے منظور کردی۔ جبکہ فاضل بینج میں 51 مقدمات سماعت کے لئے مقرر ہوئے تھے تفصیلات کے مطابق پیر کو چیف کورٹ کی جسٹس ملک حق نواز اور جسٹس علی بیگ پر مشتمل ڈویژن بینج نے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن میں ملوث ہونے کے الزام میں نیب میں گرفتار محکمہ پولیس کے کلرک محمد آیاز کی ضمانت کی درخواست کو منظور کردی از موصوف پر سکردو ،دیامر اور گانچے میں 2004 میں گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن میں ملوث ہونے کا الزام ہے ازیں فاضل بینج میں پیر کو فوجداری ،دیوانی اور رٹ پٹیشن کے 51 مقدمات سماعت کے لئے مقرر ہوئے جن میں سے 18 مقدمات پر فیصلہ 5 مقدمات پر فیصلہ محفوظ اور ایک مقدمہ آئندہ سماعت کے لئے منظور کردی۔ ہنگامی اور میرٹ پر فیصلے سے عوام کا عدالتوں پر مکمل اعتماد بحال ہورہا ہے ۔

Facebook Comments
Share Button