تازہ ترین

Marquee xml rss feed

لاہور، جو لوگ محض ذاتی مفادات کی خاطر اپنی وفاداریاں بدل کر ہر موسم میں لوٹا کریسی کامظاہرہ کرتے ہیں،حافظ محمد ادریس وہ جانوروں سے بھی بدتر ہیں ، اگر عوام میں نچلی سطح ... مزید-کوئٹہ،نیشنل پارٹی کے سربراہ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے نیشنل پارٹی کے انتخابی منشور 2018 کا اعلان کر دیا تمام ریاستی اداروں کو پارلیمنٹ کے موثر کنٹرول میں لایا جائے ... مزید-کوئٹہ،تحریک انصاف عوام کے دلوں کی دھڑکن بن کی چکی، فیصل خان کاکڑ عوام کے ووٹوں کی طاقت سے کامیاب ہو کر ایوان میں پہنچ کر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، پی بی25 سے ... مزید-کوئٹہ ،عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد عام انتخابات کی سر گرمیاں شروع پشتونخوامیپ بلوچستان نیشنل پارٹی ،نیشنل پارٹی ، ایم ایم اے ، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی ... مزید-اکابرین کے نقش قدم پر چل کرملکی آئین کے تحت پشتونوں اور دیگر اقوام کے حقوق کے لئے اپنا کردار ادا کرینگے،انجینئر زمرک خان اچکزئی-ژوب کے عوام کے حقوق کے لئے ہر دور کا مقابلہ کیا ہے ،شیخ جعفر مندوخیل-پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر بلوچستان سے احساس محرومی ختم کریگی،وحید بلوچ-قلات اور گرد و نواح میں تیز ہوائوں اور گرد و غبار سے معمولات زندگی متاثر-پچیس جولائی کو انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جیت ہوگی،سردار محمد عمرگورگیج-انتخابات میں ان سیاسی قو توںکا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے جنہوں نے اقتدارمیں آکر بلوچ کاز کو نقصان پہنچایا ،میر اسداللہ بلوچ عوام کے ساتھ کئے گئے تمام وعدوں کو پایہ تکمیل تک ... مزید

GB News

ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق اپنے عہدے پر بحال

Share Button

گلگت (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق کو اپنے عہدے پر بحال کردیا۔ واضح رہے کہ ماہ اپریل 2018ء میں دیامر کے چند نوجوانوں نے حکومتی ترجمان فیض اللہ فراق کی ذات پر سنگین الزامات لگائے تھے جس پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے موصوف کو عہدے سے معزول کرکے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی حیدر خان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کی تھی جس کے ممبر وزیر زراعت حاجی جانباز خان بھی تھے کمیٹی نے ڈیڑھ مہینہ لگاکر باریک بینی سے تحقیقات مکمل کرکے گزشتہ روز اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کوپیش کیا کمیٹی کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق پر لگائے گئے الزامات غلط ثابت ہوئے ۔ رپورٹ کی روشنی میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے حکومتی ترجمان کو اپنے عہدے پر بحال کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔

Facebook Comments
Share Button