تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شیریں مزاری نے ایران میں سیاہ برقع کیوں پہنا؟ ایران میں خواتین کا سر کو ڈھانپ کر رکھنا سرکاری طور پر لازمی ہے، اس قانون کا اطلاق زوار، سیاح مسافر خواتین، غیر ملکی وفود ... مزید-وفاقی وزیر برائے تعلیم کا پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ اور پی این ایس درمان جاہ کا دورہ-پاکستانی لڑکیوں سے کئی ممالک میں جس فروشی کروائے جانے کا انکشاف لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دیکر مشرق وسطیٰ لے جا کر ان سے جسم فروشی کرائی جاتی ہے، اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ ... مزید-جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے-وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے ملک میں ایک ساتھ رمضان کے آغاز کے لیے صوبوں سے قانونی حمایت مانگ لی ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی اسمبلیوں ... مزید-جہانگیر ترین یا شاہ محمود قریشی، کس کے گروپ کا حصہ ہیں؟ وزیراعلی پنجاب نے بتا دیا میں صرف وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں، کسی گروپنگ سے کوئی تعلق نہیں: عثمان بزدار-اسلام آباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں، میٹرو ... مزید-گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اراکین اسمبلی،وزراء اور راہنماؤں کے لیے دیے جانے والے اعشائیے میں جہانگیرترین کو مدعونہ کیا گیا 185میں سے صرف 125اراکین اسمبلی شریک ہوئے،پرویز ... مزید-بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کا استحکام کو خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے ... مزید-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں میڈیکل کالج کے قیام اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا ضلع کرم میں صحت اور تعلیم کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

GB News

اداکارہ صباءقمر کے بولڈ فوٹو شوٹ نے ہنگامہ برپا کردیا

Share Button

لاہور:پاکستان کی معروف اداکارہ صباءقمر جو کہ اپنے مخصو ص انداز اور جاندار اداکاری کی بدولت بہت کم عرصے میں شوبز انڈسٹری میں اپنا خاص مقام بناچکی ہے اور بھارتی فلم انڈسٹری میں ’ہندی میڈیم‘ سے کافی شہرت پائی کے بولڈ فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار صباءقمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنا ایک فوٹو شوٹ اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے انتہائی مختصر لباس زیب تن کیا ۔جیسے ہی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں کے سامنے سے گزری تو ایک ہنگامہ برپا ہوگیا اور انہوں نے اداکارہ کی خوب کلاس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنقید کے نشتر برسانا شروع کردیئے۔

مشرف نامی صارف نے اداکارہ کو طنزکا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ’آپ لوگو ں کی وجہ سے زینب جیسے واقعات ہوتے ہیں،شیم آن یو۔۔۔‘

Facebook Comments
Share Button