تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیر اعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسولﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھول دیئے گئے-آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چین کے سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل یانگ یوشیا سے ملاقات کی، دہشتگردی کے خاتمے، ہتھیاروں و سازوسامان کی ٹیکنالوجی اور ٹریننگ ... مزید-ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھنے والی خاتون نے ٹرک چلانا شروع کر دیا ناگرپارکر سے تعلق رکھنے والی خاتون مالی مشکلات کی وجہ سے ڈاکٹر نہیں بن سکی تھی-موسمیاتی تغیرات کے اس دور میں بجلی پیدا کرنے کیلئے ایٹمی توانائی کا استعمال امید افزاء آپشن ہے، ہم پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے فروغ کیلئے آئی ... مزید-سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستانہ اور تاریخی تعلقات قائم ہیں، وزیراعظم عمران خان کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،سعودی عرب اور پاکستان دنیا میں اسلام کی حقیقی ... مزید-کیا کل نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطل کی جا رہی ہے؟ نیب عدالت کو مطمئن نہیں کر پا رہی اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ معاملات کس طرف جا رہے ہیں،ملزمان کا پلڑہ بھاری نظر آ ... مزید-اسد عمر اور اسحاق ڈار میں کوئی فرق نہیں اسد عمر نے بھی اعدادو شمار کا ہیر پھیر کر کے اسحاق ڈار والے کام کیے-پی ٹی آئی نے جو منشور دیاتھا اور جو اعلانات کیے ، ان پر عملدرآمد حکومت کا امتحان ہے ‘سراج الحق عوام نے انہیں گیس ، بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کے لیے نہیں، سستا کرنے کے ... مزید-اہل بیت کی عظم قربانی درحقیقت پوری امت مسلمہ کے لئے درخشاں مثال ہے‘چوہدری محمد سرور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھنا اور فرقہ واریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا وقت کی ... مزید-وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے مختلف شعبوں کا معائنہ

GB News

گلگت بلتستان میں پہلی بار یوتھ پارلیمنٹ کی کابینہ تشکیل، موسی وزیر صدر میتخب

Share Button
  • ‎گلگت بلتستان یوتھ پارلیمنٹ کی نوٹیفیکیشن تقریب گلگت میں منقعد ہوئی جس میں پاکستان یوتھ پارلیمٹ اسلام آباد، آزاد کشمیر کے ریجنل صدر راجا قیصر، یوتھ ریپریزنٹیٹیو احمد ظفر، لائیر فورم کے سینیئر ممبر ایڈوکیٹ چودھری آفتاب نے خصوصی شرکت کی۔ منتخب نمائیندوں میں موسی وزیر صدر  ، شعیب سلطان سینئر نائب صدر، زلفقار عیسا جنرل سیکریٹری،  انیس امین ڈپٹی جنرل سیکریٹری، باسط علی سیکریٹری میڈیا افئیرز، عزیر ناصر سیکریٹری انفارمیشن، ماہ نور سیکریٹری ٹوریزم، لالا رخ سیکریٹری ریفارمز اینڈ پالیسی، شہلا طاہر سیکریٹری پبلک ریلیشن، زیشان حیدر سیکریٹری فائینانس،  رگیلچن کریم سیکریٹری انٹر پرووینشل رلیشن، کاشف شمشیر سیکریٹری ممبرشپ، فرحین اور قلندر شاہ جوائنٹ سیکریٹرز، کرن اور آلمگیر جہانگیر وائس پریزیڈنٹ، سائیرہ زاہد اور کریم احمد یوتھ ریپریزنٹیٹیو، حسین اللہ بیگ چیف آرگنائزر، امتیاز حسین کیمپس ایمبیسڈر اور پرویز اقبال یوتھ سپوکسمین شامل ہیں
    نو منتخب کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر موسی وزیر نے کہا کہ یوتھ پارلیمنٹ کا مقصد نوجوانوں کو با اختیار بنانا ہے اور ان کے اندر لیڈرشپ کی صلاحتیں پیدا کرنا ہے

 

Facebook Comments
Share Button