تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ چینل 24، دی نیشن، نئی بات، روزنامہ پاکستان سمیت دیگر متعدد ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ... مزید-پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا بھارت پلوامہ واقعہ کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرانے سے گریز کرے،چینی سرکاری میڈیا-جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ وکلاء ٹیم پیش ہو گی-نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش-سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی سعودی عرب کی 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ... مزید-پاکستان کا بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ رہا ہوں۔انکا کہنا تھا کہ میں خط میں لکھوں گا کہ بھارت ... مزید-وزیراعظم نے ہنگامی طور پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں کونسل کے رکن خزانہ، دفاع، خارجہ، وفاقی وزرا، وزیرمملکت داخلہ، حساس اداروں کےسربراہان اورسیکیورٹی ... مزید-میں وزیر اعظم ہوتا تو سعودی ولی عہد کو ایوان سے خطاب کا موقع دیتا،یوسف رضا گیلانی حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ اپوزیشن کو بھی مدعو کرتی تاکہ ہم بھی انکو خوش آمدید کہتے،سابق ... مزید-انڈونیشیا 5 تا 7 اپریل تک کراچی میں ہونے والی 16ویں کراچی ایکسپو میں شرکت کرے گا، قونصل جنرل انڈونیشیا تاجر برادری کو مزید سہولتیں فراہم کرنا چاہتے ہیں دونوں اسلامی برادر ... مزید-طلبا تنظیموں پر پابندی نے کراچی کی قومی ’تہذیبی شناخت کو شدید نقصان پہنچایا‘حافظ نعیم الرحمن طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے والی سرگرمیوں کا انعقاد خوش آئند ہے ‘ ہمدرد ... مزید

GB News

وزیر اعلیٰ آرڈر2018 کے تحت حتمی منظوری کیلئے سمریز وزیر اعظم پاکستان کو بھجوادی

Share Button

گلگت (پ ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان آرڈر2018 کے تحت گلگت بلتستان کونسل کے فنڈز اور اثاثے گلگت بلتستان حکومت کو منتقل کرنے کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو بھجوادی ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان آرڈر2018کے تحت آئینی اداروں مثلاً سی سی آئی آئین پاکستان کے تحت آرٹیکل153، این ای سی، این ایف سی آئین پاکستان کے آرٹیکل160 اور ارسا میں گلگت بلتستان کو نمائندگی دینے کی سمری حتمی منظوری کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو بھجوادی ہے۔ واضح رہے کہ گلگت بلتستان آرڈر2018کے تحت گلگت بلتستان کونسل کے فنڈز اور اثاثے گلگت بلتستان حکومت کو منتقل ہونے ہیں اور اسی طرح تمام آئینی اداروں میں بھی گلگت بلتستان حکومت کو نمائندگی ملنی ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان آرڈر2018 کے تحت حتمی منظوری کیلئے سمریز وزیر اعظم پاکستان کو بھجوادی ہے۔ واضح رہے کہ گلگت بلتستان آرڈر2018 سے قبل وزیر اعظم پاکستان سے سمری منظوری کیلئے حکومت گلگت بلتستان وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کے تحت بھجوائی جاتی تھی لیکن گلگت بلتستان آرڈر2018کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان حکومت وزیر اعظم پاکستان سے سمری منظوری کیلئے براہ راست وزیر اعظم پاکستان کو بھیج رہی ہے۔

Facebook Comments
Share Button