تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعظم عمران خان نے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کے اغواءاور قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا خیبرپختونخوا حکومت اور اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقات کریں گی‘وفاقی دارالحکومت ... مزید-ایس پی طاہر داوڑ کی افغنستان حوالگی میں ان کے دوست سہولت کار ثابت ہوئے ملزم دوستوں نے جس وقت طاہر داوڑ کو غیر ملکی قوتوں کے حوالے کیا تو اُس وقت وہ نیم بیہوشی کی حالت میں ... مزید-امریکا کی سول اور فوجی قیادت افغان تنازع کے غیر عسکری حل پر یقین رکھتی ہے . ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ افغانستان میں جاری جنگ میں 6 ہزار 3 سو 34 امریکی اور 1ہزار سے زیادہ اتحادی ... مزید-سندھ سے گرفتار خواجہ سعد رفیق کے پارٹنرقیصر امین بٹ کا سفری ریمانڈ سابق رکن اسمبلی نیب میں پیراگون کیس شروع ہونے کے بعد سے روپوش تھے-افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کو قتل کر کے جنرل رزاق کا بدلہ لیا افغانستان میں قونصلیٹ کے اندر باقاعدہ ویڈیو موجود ہے جس میں شہید طاہر داوڑ پر تشدد کیا جا رہا ہے اور کہا ... مزید-سید علی گیلانی کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش نظر بندوں کو بڑے پیمانے پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، حریت چیئرمین-بھارتی تحقیقاتی ادارے نے خاتون کشمیری رہنمائوںکے خلاف 4ماہ 10دن کی نظربندی کے بعد فرد جرم عائدکردی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین ٹیوٹر، فیس بک، یو ٹیوب کے ... مزید-حقیقی زندگی کے ''ویر زارا'' جو اپنی محبت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہندو خاتون اور پاکستانی شہری گذشتہ 24 سال سے دبئی میں مقیم خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں-صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گر پڑے نواز شریف کی احتساب عدالت میں پشی کے موقع پر قائد سے ملتے ہوئے صدیق الفاروق گر پڑے، دیگر لوگوں نے سہارا دے کر اٹھایا-کیمرے کی آنکھ نے عدالت میں بیماری کے بہانے کرنے والے ڈاکٹر عاصم کو پارک میں پکڑ لیا لاٹھی کے سہارے عدالت میں پیش ہونے والے ڈاکٹر عاصم ویڈیو میں بلکل ہشاش بشاش نظر آئے،ویڈیو ... مزید

GB News

چیف سیکرٹری کا غذر کا دورہ، لالک جان شہید کے مزار پر حاضری

Share Button

غذر(نمائندہ خصوصی) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات نے غذر انتظامیہ کے ہمراہ گاہکوچ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور لوگوں کے مسائل سننے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان منگل کے روز گاہکوچ پہنچے اور گاہکوچ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور لوگوں کے مسائل دریافت کیا چیف سیکرٹری نے گاہکوچ میں واقع لیڈیز مارکیت کا دورہ کیا جہاں ان کو لیڈیز دکانداروں کی جانب سے مسائل بیان کے گئے تاجروں کا کہنا تھا کہ ان کو سیکورٹی اور پانی کے مسائل درپیش ہیں چیف سیکریٹری نے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں حل کرنے کی یقین دھانی کرائی چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر ہونے ولی تعمیرات کا بھی جائز لیا چیف سیکریٹری نے ڈی ایچ کیو میں ہونے والے تعمیرات کو سراہا اور ہدایات جاری کہ کام کو بروقت مکمل کیا جائے انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا ہاسٹل کا کام مکمل ہونے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی اور دیگر سہولیات کے فقدان کو پورا کیا جائے گا بعد ازاں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات نے یاد گار شہداء پر حاضری دی اور چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

یاسین (معراج علی عباسی ) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بابرحیات تارڑ نے اچھانگ سب ڈویژن یاسین کا دورہ کیا ۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے ڈی سی اور ایس ایس پی غذرکے ہمراہ شہیدنشان حیدر لالک جان کے مزار پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی اور مزراپر پھول چڑایا غذرپولیس کا ایک چاک وچوبنددستے نے سلامی پیش کی ۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے ویٹینری ہسپتال طاوس اور سول ہسپتال طاوس کا معائنہ کیا اور سول ہسپتال طاوس میں جاری مرمت کے کام کا جائزلیا چیف سیکرٹری ہسپتال نے جاری منصوبے کو معیاری اور برقت تکمیل کرنے کے لیے محکمہ تعمیرات کو ہدایت جاری کی ہسپتال میں موجودادویات کا سٹاک چیک اور ہسپتال عملے کو مریضوں کے ساتھ مہذبانہ رویہ اختیار کرنے کی ہدایت دی ۔ مشیرخوراک گلگت بلتستان غلام محمدنے ریسٹ ہاوس یاسین میں چیف سیکرٹری سے ملاقات کی۔ مشیرخوراک سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے گزشتہ تین سالوں سے تعطل کا شکار ایک میگاواٹ نیو نابزرپاور ہاوس کی تعمیراور سیلی ھرنگ پاور ہاوس کی واٹرچینل کی توسعی کے لیے سیکرٹری پاور سے بریفینگ لینے کے بعد دونوں منصوبوں کو شروع کرنے کا اعلان کیا ۔ اس موقع پرچیف سیکرٹری نے ہندور تا املست میٹل روڑ کا ٹینڈربھی آگست تک کرنے کا اعلان کیا اس موقع پر چیف سیکرٹری نے سب ڈویژن یاسین کے لیے فوری طورپر آفشل سٹاف اور دیگرضروری لوازمات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔چیف سیکرٹری نے یاسین ریسٹ ہاوس کے لے نیو فرنیچرفراہم کرنے کے لیے ڈی سی غذر کو دی جاری کیا۔ سا موقع پرچیف سیکرٹری نے یاسین کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سائلین سے بھی ملاقات کیا اور موقع پرسائلین کی داد رسی کے احکامات جاری کیا۔

Facebook Comments
Share Button