تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

گریجویشن امتحانات : وائس چانسلر نے نقل خوروں کو پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔

Share Button

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے کہا ہے کہ امتحانات میں نقل جیسی لعنت کی کوئی گنجائش نہیں۔ اللہ کی دی ہوئی نعمت عقل کو چھوڑ کر نقل کا استعمال نہ صرف اپنے آپ پر بلکہ معاشرے پر ظلم ہے اور ہم یہ ظلم ہونے نہیں دیں گے۔ گریجویشن امتحانات کے دوران ہنزہ میں قائم امتحانی مراکز کے اچانک معائنے کے موقع پر وائس چانسلر نے نگران عملہ کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ امتحانات کے تقدس کو ہر حال میں برقرار رکھیں اور نقل خوروں کے گرد گھیرا تنگ کریں۔ انہوںنے کہاکہ نقل کا سہارا لیکر امتحان پاس کرنیکا زمانہ گزر گیا۔ اب جو بھی نقل کا سہارالیکر اپنے آپ اور ادارے کو نقصان اور بدنام کرنے کی کوشش کرے تو اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا۔ وائس چانسلر نے کنٹرولرا متحانات کو ہدایت کی کہ وہ امتحانات کو شفاف بنانے کیلئے مقامی پولیس انتظامیہ کے ساتھ قریبی تعلق رکھیں اور جو بھی نقل کی کوشش کرے اسے پولیس کے حوالے کردیا جائے۔

Facebook Comments
Share Button