تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کئی گھنٹوں سے جاری ہر ایک وزارت کو عملدرآمد کیلئے پانچ سالوں پر محیط مخصوص سٹرٹیجک پلان کی تیاری کا ہدف دیا ... مزید-منگنی کسی سے شادی کسی سے ،لڑکی نے منگیتر کو سبق سکھا دیا لڑکی نے بے وفائی پر حملہ کر کے منگیتر، اُس کی بیوی اور والدہ کو زخمی کردیا-مرکز میں نیاپاکستان بناہے،اقتصادی طورپرملک کی صورتحال ابتر ہے، آفتاب شیرپاؤ حکومت کی 100دن کی کارکردگی نظرنہیں آرہی،خیبر پشتوخوا اور بلوچستان میں لا پتہ افراد کا مسئلہ ... مزید-بیرون ممالک پاکستان کا موجودہ حکومت پر اعتماد کا اظہار جولائی سے نومبر کے درمیان بیرون ممالک سے 9 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر بھیج دیں-بدعنوان عناصر کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی جانی چاہئے ، علی امین خان گنڈا پور اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے حکومت پر بلاوجہ تنقید کر رہی ہے،پی ٹی آئی کسی بدعنوان کو معاف ... مزید-سپیکر قومی اسمبلی کا راجہ ریاض کی جانب سے (ن) لیگ کی قیادت کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر انتباہ جاری آئندہ اس طرح کے الفاظ استعمال کئے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے ... مزید-نوجوان قوم کا قیمتی سر مایہ ہیں انہوں نے ہی مستقبل میں ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی حکومت بلوچستان میں نئے تعلیمی ادارے خصوصا ٹیکنیکل تعلیم ادارے ... مزید-کسی کا نام ناجائز طور پر ای سی ایل میں ڈالنا اور پرامن احتجاج سے روکنا درست اقدام نہیں ہے ،ْشیریں مزاری-آرمی چیف سے چین کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات علاقائی سیکیورٹی صورتحال ،باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت-پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے علاوہ امن کا کوئی دوسرا راستہ نہیں‘ شاہ محمود قریشی پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہاں ہے‘ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ ... مزید

GB News

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

Share Button

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5میچز پر مشتمل ون ڈے سیریزکا چوتھا میچ (آج)جمعہ کو کھیلا جائیگا۔فتوحات کی ہیٹ ٹرک اور سال کی پہلی ون ڈے سیریز جیتنے پرشاہینوں کا مورال بلند ہے، نظریں کلین سوئپ پرمرکوزکرلیں۔پاک زمبابوے ون ڈے سیریزمیں زمبابوے پردھاک بٹھانے کیلئے شاہین پھراونچی اڑان بھرنے کوتیارہیں۔چوتھا ون ڈے بھی(آج)جمعہ کو بلاوایومیں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق 12:15بجے شروع ہوگا۔قومی ٹیم کو سیریزمیں تین صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل ہے،کھلاڑیوں کی نظریں انفرادی اورٹیم رینکنگ میں بہتری پرلگی ہیں۔پاکستان نے پہلا میچ 201رنز، دوسرا 9وکٹوں سے جیتااورتیسرے میچ میں زمبابوے کوصرف 67رنزپرآوٹ کرکے ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی۔

Facebook Comments
Share Button