تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعظم عمران خان نے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کے اغواءاور قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا خیبرپختونخوا حکومت اور اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقات کریں گی‘وفاقی دارالحکومت ... مزید-ایس پی طاہر داوڑ کی افغنستان حوالگی میں ان کے دوست سہولت کار ثابت ہوئے ملزم دوستوں نے جس وقت طاہر داوڑ کو غیر ملکی قوتوں کے حوالے کیا تو اُس وقت وہ نیم بیہوشی کی حالت میں ... مزید-امریکا کی سول اور فوجی قیادت افغان تنازع کے غیر عسکری حل پر یقین رکھتی ہے . ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ افغانستان میں جاری جنگ میں 6 ہزار 3 سو 34 امریکی اور 1ہزار سے زیادہ اتحادی ... مزید-سندھ سے گرفتار خواجہ سعد رفیق کے پارٹنرقیصر امین بٹ کا سفری ریمانڈ سابق رکن اسمبلی نیب میں پیراگون کیس شروع ہونے کے بعد سے روپوش تھے-افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کو قتل کر کے جنرل رزاق کا بدلہ لیا افغانستان میں قونصلیٹ کے اندر باقاعدہ ویڈیو موجود ہے جس میں شہید طاہر داوڑ پر تشدد کیا جا رہا ہے اور کہا ... مزید-سید علی گیلانی کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش نظر بندوں کو بڑے پیمانے پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، حریت چیئرمین-بھارتی تحقیقاتی ادارے نے خاتون کشمیری رہنمائوںکے خلاف 4ماہ 10دن کی نظربندی کے بعد فرد جرم عائدکردی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین ٹیوٹر، فیس بک، یو ٹیوب کے ... مزید-حقیقی زندگی کے ''ویر زارا'' جو اپنی محبت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہندو خاتون اور پاکستانی شہری گذشتہ 24 سال سے دبئی میں مقیم خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں-صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گر پڑے نواز شریف کی احتساب عدالت میں پشی کے موقع پر قائد سے ملتے ہوئے صدیق الفاروق گر پڑے، دیگر لوگوں نے سہارا دے کر اٹھایا-کیمرے کی آنکھ نے عدالت میں بیماری کے بہانے کرنے والے ڈاکٹر عاصم کو پارک میں پکڑ لیا لاٹھی کے سہارے عدالت میں پیش ہونے والے ڈاکٹر عاصم ویڈیو میں بلکل ہشاش بشاش نظر آئے،ویڈیو ... مزید

GB News

افغانستان ، قندوز میں فضائیہ کی بمباری، چودہ افراد جاں بحق

Share Button

افغانستان کے صوبہ قندوز میںاتحادی فضائیہ کی طالبان مخالف کارروائی میں بچوں ،خواتین سمیت 14افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، حملے میں 3گھر مکمل تباہ ہو گئے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کاکہنا ہے کہ فغانستان کے صوبہ قندوز میں اتحادی فضائیہ کی طالبان مخالف کارروائی میں بچوں ،خواتین سمیت 14افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، حملے میں 3گھر مکمل تباہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں ملکی فورسز کے فضائی حملے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق قندوز شہر میں افغان فوج کا شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے لیے فضائی حملے کی مدد لی گئی تاہم حملے میں چودہ عام شہریوں کی اموات ہوئیں اور کئی زخمی ہوئے۔افغان حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملہ شہر قندوز کے علاقے چار درہ میں کیا گیا جبکہ اس علاقے میں طالبان اور فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی جاری تھیں۔حکام کا کہنا تھا کہ اس حملے میں تین گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے جبکہ علاقے میں طالبان کے اثر وسوخ کو ختم کرنے کے لیے فورسز سے مقابلے جاری ہیں۔قبل ازیں افغان فورسز نے رواں سال مارچ میں قندوز کے علاقے دست ارچی میں قائم ایک مدرسے میں فضائی کارروائی کی تھی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Facebook Comments
Share Button